Home / admin (page 949)

سندھ پولیس یونیفارمز حتمی مشاورت کے بعد تبدیل کرنیکا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے حتمی مشاورت اور منظوری کے بعد سندھ پولیس کے حالیہ یونیفارمز کو باقاعدہ تبدیل کرنیکے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ یہ احکامات انہوں نے ڈی آئی جی آپریشن مقصود احمد کی جانب سے یونیفارمز تبدیلی کے حوالے مرتب کردہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے ضعیف شخص کی ڈی آئی جی اور ایس ایس پی میرپورخاص سے انصاف کی اپیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد کے گاؤں گوٹھ جھگیاں کا رہائشی عبدالمجید جٹ کو 8 ماہ گزرنے کے باوجود انصاف نہ مل سکا- عمر رسیدہ عبدالمجید جٹ کا کوئی کمانے والا نہیں ہے کہ گھر سے کچھ دن قبل قربانی کے لیے پالا گیا …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں گاؤں 20 پندرہ ایل کے قریب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بھانجے کی گاڑی پر فائرنگ- ابو الحسن گیلانی محفل میلاد میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی- فائرنگ کے نتیجہ میں پیر ابوالحسن گیلانی …

مزید پڑھیں

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کی کارروائی اسٹریٹ کرمنل گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے جراٸم پیشہ عناصروں کے قلعہ قمعہ کرنے کے احکامات- ایس ایچ …

مزید پڑھیں

ملعونہ کیس میں حکومت پاکستان ملک کے عوام کے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ میں پیروی کرے- ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ پاکستان کے عوام کا مطالبہ ہے کہ آسیہ ملعونہ کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے- پاکستان کی پوری قوم اور تمام مکاتب فکر آسیہ ملعونہ کو عدالتی سطح پر تختہ دار پر دیکھنا …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں خوفناک حادثہ ایک ہی گھر کے 3 افراد ہلاک، دیوالی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرواہ گورچانی روڈ پر دیوالی کی دعوت پر چنگچی رکشے میں جانے افراد پر ٹرک چڑھ گیا بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد ہلاک جبکہ دو افراد زخمی، ہلاک اور زخمی ہونے والوں کا تعلق کولہی برادری سے ہے- مرنے والوں کا تعلق …

مزید پڑھیں

میاں چنوں میں پانچویں جماعت کے طالبعلم کے ساتھ نائب قاصد کی بد فعلی کی کوشش

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) گورنمنٹ ہائی اسکول 43 پندرہ تحصیل میاں چنوں کے نائب قاصد محمد جمیل نے اپنے ہی اسکول کے پانچویں کلاس کے طالب علم محمد بلال کے ساتھ بد فعلی کرنے کی کوشش اطلاع پر پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر ملزم محمد …

مزید پڑھیں

کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن- ایک ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں پی آئی بی پولیس کا منشیات فروشوں و اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن معاشرے کے ناسوروں میں کھلبلی بیشترعلاقہ چھوڑ کر فرار- ایک ملزم گرفتار 1045 گرام چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش جاری- تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ایسٹ اظفر مہیسر کے …

مزید پڑھیں

میہڑ میں جانوروں کی اموات میں اضافہ، سرکاری ہسپتال اور ان میں تعینات ڈاکٹرز غیر حاضر کوئی پوچھنے والا نہیں

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) جانوروں میں مختلف بیماریوں کی وجه سے جانور مرنے لگے پراسرار بیماریوں کے باعث لوگوں کی قیمتی جانور مرنے لگے سندھ حکومت کا جانوروں کا کھاتہ بند- جانوروں کو لگی ہوئی بیماریوں سے جانوروں نے کھانا پینا چھوڑ دیا- میہڑ میں جانوروں میں لگی بیماریوں کی …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک کی قیادت جاگ رہی ہے عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، یوم اقبال بھر پور طور پر منایا جائے- مفتی قاسم فخری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) تحریک لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک کی قیادت علامہ خادم حسین رضوی سمیت مرکزی مجلس شوری جاگ رہی ہے، بعض سیاسی قوتیں اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر ملک میں افرا تفری پھیلانے …

مزید پڑھیں