Home / اہم خبریں / غریبوں پر پیٹرول بم گرنے کے بعد دوسرا غذائی بم گر گیا چلغوزہ اب صرف سوچ تک محدود اور دالیں ؟ پڑھیں اس خبر میں

غریبوں پر پیٹرول بم گرنے کے بعد دوسرا غذائی بم گر گیا چلغوزہ اب صرف سوچ تک محدود اور دالیں ؟ پڑھیں اس خبر میں

ڈیرہ اسماعیل خان (گوہر غنچہ) پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کے بعد تین دالوں کی قیمتوں میں پانچ سے بیس روپے تک جبکہ چلغوزے کی قیمت میں 1200 سور وپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوگیا ہے۔ چلغوزہ پہلے درجہ کا چار ہزار روپے جبکہ دوسرے درجہ کا تین ہزار آٹھ سو روپے تک پہنچ گیا۔ دال ماش 110روپے سے 140 روپے تک، لوبیا 115 روپے سے 145 روپے، مسور دال 75 روپے سے90 روپے فی کلو، ٹوتھ پیست کی قیمتوں میں دو سے پانچ روپے کا اضافہ جبکہ مخصوص کمپنی کی مصنوعات میں پانچ سے تیس فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ گھی ،چائے اور آٹے کی قیمتون میں اس سے پہلے ہی اضافہ ہوچکا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے