Home / admin (page 938)

کوئٹہ میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی 2 افراد زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ کے علاقے یارو کے قریب کرولا کار تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد زخمی، ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کا سرچ آپریشن چرس، پسٹل اور کارتوس برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صدر پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران 4 کلوچرس، 2 پستول، درجنوں کارتوس اور کرایے کے مکان کی رجسٹریشن نہ ہونے پر 7 مقدمات درج کرلیے صدر پولیس نے علاقہ ساہی اورچہکان کے علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا۔ آپریشن کے …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں ناکام عاشق نے بیوہ کو قتل کرکے خود پھندا ڈال کر خودکشی کی کوشش تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل- ہم دونوں نے راضی خوشی خودکشی کی ہے- زخمی عاشق کا بیان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص تحصیل جھڈو کے علاقے ڈھاجیرو موری میں پچیس سالہ بیوہ نسیماں کھوسو زوجہ مرحوم دین محمد کھوسو کی لاش نہر میں ملنے کے بعد علاقہ مکینوں نے درخت سے لٹکے ہوئے نوجوان 22 سالہ شاہنواز ولد نیاز محمد کھوسو کو زخمی حالت میں پکڑ …

مزید پڑھیں

ٹنڈو جام میں سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں کا مزدور کو نہ روکنے پر گولیاں مار کے ہلاک کرنے کی مذمت کرتے ہیں- سندھ مزدور اتحاد

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ مزدور اتحاد کے مرکزی صدر رجب قادری سلطان خاصخیلی شام لال کچھی راشی ٹھاکر کی قیادت میں ایک وفد نے ٹنڈوجام میں پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے مزدور راموں کچھی کے عزیزوں سے تعزیت کی تعزیت کے بعد اپنے پریس بیان میں ان رہنماؤں نے …

مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس کی کاروائی میں بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوۓ 4 بنگالی شہریوں کو گرفتار کرلیا

مکہ مکرمہ (بیورو رپورٹ / مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس نے محلہ نکاسہ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر بنگالی شہریوں کو بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوے گرفتار کر لیا اور تمام غلاف قبضہ میں لے لئے اس سے پہلے اسی جگہ …

مزید پڑھیں

اپنی نوعیت کی سب سے بڑی سمگلنگ کسٹمز نے کراچی ائیر پورٹ پر پکڑی، 18000 کلوگرام ریفریجنٹ گیس موجود تھی

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) اپنی نوعیت کی سب سے بڑی سمگلنگ کی گئی کھیپ جس میں 18000 کلو گرام گیس شامل تھی۔ تفصیلات کے مطابق زرائع نے بتایا کہ کراچی ائیر پورٹ پر تعینات پاکستان کسٹمز کے اپریزینمنٹ آفیسر رحمت اللہ وسترو کو اطلاع ملی کہ کہ ممنوعہ …

مزید پڑھیں

ڈیرہ مراد جمالی میں تاجر کے اغوا کے بعد قتل ہونے پر شہر کے تمام تجارتی مراکز سوگ میں بند

ڈیرہ مراد جمالی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) 5 روز قبل ڈیرہ مراد جمالی سے اغواء ہونے والے مشہور تاجر حاجی محمد نواز مینگل کو قتل کر دیا گیا- مقتول کی لاش مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ کے قریب پھینک دی گئی سندھ بلوچستان مل اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی نائب …

مزید پڑھیں

میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں کتوں کے کاٹنے سے بزرگ سمیت پانچ افراد زخمی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص کی تحصیل جھڈو میں کتوں کے کاٹنے سے بزرگ سمیت پانچ افراد زخمی- بزرگ الحاج محمد حنیف قائم خانی نوجوان کاشف راجپوت اور دیگر اسپتال منتقل-میرپورخاص ضلعی بھر میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں تیزی سے اضافہ عوام کا سندھ حکومت ضلع انتظامیہ …

مزید پڑھیں

عاشقان رسول جشن ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم شایان شان منانے کیلئے اپنے گھروں، محلوں اور بازاروں میں سبز پرچم لگائیں- ثروت اعجاز قادری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ماہ ربیع النور کا مقدس مہینہ انسایت کی تعظیم اور ایک دوسرے کے حقوق ادا کرنے کا حکم دیتا ہے، اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے تحت اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کرنے پر رضاکاروں کو …

مزید پڑھیں

پشاور، چارسدہ اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی

پشاور (رپورٹ: جنید وزیر) پشاور شہر اور اس کے گرد نواح اور چارسدہ اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 88 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلےکا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔ زلزلے کےباعث لوگوں میں خوف …

مزید پڑھیں