تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میہڑ میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی

میہڑ میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکار کو لوٹ لیا مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر کے بی سیکشن تھانہ کی حدود میں پولیس اہلکار شیراز پنہور سے نامعلوم افراد نے 125 موٹر سائیکل نقدی اور موبائیل فون چھین کر فرار ہوگئے مزاحمت پر پولیس اہلکار زخمی ڈاکوں فرار ہوگئے زخمی اہلکار کو سول ہسپتال میں طبی سہولیات دی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے