Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں خودکشی کے واقعیات میں اضافہ، ایک اور خودکشی 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

میرپورخاص میں خودکشی کے واقعیات میں اضافہ، ایک اور خودکشی 50 سالہ شخص نے گلے میں پھندا لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ایک اور خو دکشی- نوکوٹ تھانے کی حدود گوٹھ کریم آباد میں زمینداز عاشق علی خواجہ کی زرعی زمین پر 50 سالہ کھیسو کولہی نے اپنی جھونپڑی میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی- پولیس نے نعش اسپتال نوکوٹ پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردی گئی- پچھلے چند دنوں کے دوران میرپورخاص میں خودکوشی کے واقعیات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے چند دنوں میں یہ چوتھا واقعہ ہے-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے