Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں 18 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کوئٹہ میں 18 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ غوث آباد میں 18 سالہ نوجوان شاہد ولد امیر حمزہ قوم بنگلزئی نے گلے میں پندہ ڈال کر خودکشی کرلی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا جائے گا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ راؤنڈز کا آغاز کراچی کی جامعات میں مقابلے شروع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کی جانب سے سندھ ای اسپورٹس 2026 کے کوالیفائنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے