Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ صدر کے قریب بس اور کار کے تصادم میں 3 افراد زخمی

میاں چنوں تھانہ صدر کے قریب بس اور کار کے تصادم میں 3 افراد زخمی

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تھانہ صدر کے قریب بس اور کار کے تصادم میں منچن آباد کے رہائشی کار سوار مدثر حسین ،احسان اللہ اور محمد ظفر شدید زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ریسکیو 1122 کی مدد سے تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال میاں چنوں پہنچا دیا گیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے