Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کھنہ ناکہ چوک پر میونسپل ٹیکس نہ دینے پر ڈمپر ڈرائیور پر تشدد- ڈمپر ڈرائیوروں کا احتجاج ٹریفک جام

میرپورخاص میں کھنہ ناکہ چوک پر میونسپل ٹیکس نہ دینے پر ڈمپر ڈرائیور پر تشدد- ڈمپر ڈرائیوروں کا احتجاج ٹریفک جام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھنہ ناکہ چوک پر میونسپل ٹیکس نہ دینے پر ٹیکس وصولی عملے اور ڈمپر والوں میں جھگڑا- ڈمپر ٹیکس وصول کرنے والوں کا لگایا ہوا ڈنڈے کا بیرئر توڑ کر اسپیڈ میں گیا تو عملے نے کالونی گراؤنڈ پر روک لیا- ڈرائیور پر تشدد کرنے کے خلاف ڈمپر ڈرائیوروں نے ڈمپروں کو مین سڑک پر روک کر احتجاج کیا ٹریفک جام- ہم سڑکوں کی تعمیر کے لئے مٹی اور پتھر سپلائی کرتے ہیں ہم سے زبردستی بدمعاشی سے ناجائز پچاس روپیہ فی گاڑی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے- ڈرائیورز
ٹیکس پرائیوٹ گاڑی دیتی ہے ڈپمر والے کو روکنے کی کوشش کی تو ڈمپرعملے پر چڑھا دیا مشکل سے جان بچائی ٹیکس وصول کرنے والوں کا موقف

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے