نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان قومی اتحاد کے چیئرمین جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ پی کیو آئی ملک میں پی ٹی آئی حکومت کے یک طرفہ احتساب کو مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو غیر فعال کر دیا ہے۔ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز مانچسٹر، برطانیہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے ان کے سپورٹرز نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ واضح رہے کہ مانچسٹر …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرسید یونیورسٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایچ ای سی (ذون جی) ہاکی چیمپئن شپ کا افتتاحی میچ اقراء یونیورسٹی اور اور کراچی یونیورسٹی کے درمیان کھیلا گیا جس سے کراچی یونیورسٹی نے نے دو کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔ اقراء یونیورسٹی کی …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی)عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال حفیظ اللہ نے سنگور لنک روڈ کی امپرومنٹ/ بلیک ٹاپنگ کے کام کا مقدار اور معیار کے انسپکشن کے لئے ڈی سی آفس سے سی ڈی ایل ڈی کی تکنیکی ماہرین/ انجنئیرز کی ٹیم بھیج دی۔ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
سانگھڑ (رضوان احمد) سانگھڑ کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج میں آج بائیولوجی سبجیکٹ پر طلباء کو ایک لیکچر دیا اور انہیں مستقبل میں کامیاب زندگی کے لیے سخت محنت کرنے کی تلقین کی، اس موقع پر کالج کے پرنسپل نواز کنبہر بھی موجود …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے مسائل سے آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ضلع کورنگی کا دورہ کیا۔ انھوں نے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں ڈپٹی کمشنر کورنگی سلیم اللہ اوڈھو اور تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مختار کاروں کے اجلاس کی صدارت کی۔ اور مختلف علاقوں …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) بھارتی جیل میں قید 10 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا، رہا ہونے والے ماہی گیر ٹھٹہ کے علاقے کیٹی بندرکے رہنے والے ہیں، ایڈمنسٹریٹر فشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی زاہد ابراہیم بھٹی کی رہائی پانے والے ماہی گیروں کو مبارکباد، گرفتاری کے وقت …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, مالاکنڈ
چترال (نوپ نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی زیر نگرانی ایک کلومیٹر سینگور سڑک کی مرمت چار ماہ میں بھی نہ مکمل ہوسکی اب سردیاں آچکی ہیں مگر تارکول کا کام ابھی تک مکمل نہ ہوا اس سڑک پر چلنے والے مسافروں کو مٹی اور گرد و غبار کی وجہ …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کشیمر
مظفر آباد (بیورو رپورٹ) منجیاڑی کے قریب بس کھائی میں گرنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع راولاکوٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل …
مزید پڑھیں