نومبر 6, 2021 اہم خبریں, پاکستان, پنجاب, راولپنڈی
راولپنڈی (بیورو رپورٹ) جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اوپن مارکیٹ میں چینی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ کریانہ شاپس پر چینی ختم اور بلیک میں 150 روپے کلو فروخت ہونے لگی ہے۔ سہولت بازاروں اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں بھی چینی کا اسٹاک ختم ہوگیا ہے۔ راولپنڈی اور …
مزید پڑھیں نومبر 6, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
کابل (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے شہر جلال آباد میں روڈ کنارے نصب بم دھماکے میں طالبان کی گاڑی کی تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں سڑک کنارے نصب بم اُس وقت …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر سلمان اسلم نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کو مسترد کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی جانب سے قیمتوں کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے باوجود رات کی …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری بین الاقوامی مہم کے سلسلے میں اندرون و بیرون ممالک پروگرامات اور اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ان کی رہائش گاہ پر …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے پاسبان کراچی سیکریٹریٹ میں گذشتہ روز شرپسندوں کی جانب سے کئے گئے حملے کو سیاسی پر امن ماحول کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے نوٹس …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے ہوگئی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار ہے۔ 5 نومبر جمعہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …
مزید پڑھیں نومبر 5, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی ) نے غیر منافع بخش ادارے گرین کریسنٹ ٹرسٹ (جی سی ٹی ) کے ساتھ ایک بڑی شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد قابل اعتماد سماجی خدمات کے پروگرام میں حصہ لینا ہے۔ اس …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کے سلسلہ میں دودھ کی پیداواری لاگت کا جائزہ لینے کے لئے کاسٹ آسایمینٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملیر گنور لغاری کمیٹی کے کنوینر ہونگے۔ کمیٹی کے ارکان میں اسسٹنٹ کمشنر بیورو آف سپلائی اینڈ …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یوتھ ہاکی کلب بلو اور کراچی گلیڈی ایٹر کو انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ کے فائنل کا ٹکٹ مل گیا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا، سیمی فائنلز کے مہمان خصوصی سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر اختر عنایت بھرگڑی اور چلڈرن اسپتال کے …
مزید پڑھیں نومبر 4, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ ٹینس ایسوسی ایشن 13 نومبر بروز ہفتہ سے یونین کلب کراچی میں 64 ویں سندھ اسپورٹس بورڈ میں ایس ٹی اے ڈیولپمنٹ سیریز سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ محکمہ کھیل حکومتِ سندھ اس باوقار چیمپئن شپ کو سپانسر کر رہا ہے، …
مزید پڑھیں