تازہ ترین
Home / admin (page 94)

چھٹے ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری جعفر حسین نے جیت لی، شہزادہ معین دوسرے، شاہد ساٹی تیسرے اور ارشد وہاب چوتھے نمبر پر رہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی میں کھیلے جانے والے آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کی میڈیا کٹیگری میں مختلف میڈیا ہاؤسز سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کے 35 ممبران نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے، ان مقابلوں میں سجاس کے صدر آصف خان اور …

مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات احسن اقدام ہے۔ عبدالعزیز عرب جنرل سیکرٹری جونا گڈھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جونا گڈھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالعزیز عرب نے ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات احسن اقدام ہے، پر تشدد رویے سے ملک و ملت …

مزید پڑھیں

پاک فوج نے ساتویں قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) پاک فوج نے ساتویں قومی ایئرگن شوٹنگ چیمپین شپ جیت لی، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک آرمی کی ٹیم نے آٹھ ایونٹس میں چھ گولڈ جبکہ پاک بحریہ نے دو گولڈ میڈلز حاصل کئے، مجموعی طور پاکستان آرمی نے چھ سونے، دو چاندی اور ایک …

مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی کے سنئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نائب صدر مرزا مقبول اور دیگر بھی ان کے …

مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمت کے باعث ریلوے کرایوں میں پیر سے 10 فیصد کا اضافہ کردیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پارسل اور مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کا اضافہ نافذ عمل ہوگیا ہے جبکہ مال …

مزید پڑھیں

پی پی پی کے دور حکومت میں ٹرانسپورٹ کا نظام تباہ ہو گیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں ہوشربا اضافہ پر حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ طارق چاندی والا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے شہر کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ مالکان کا ایک مرتبہ پھر کرایوں میں اضافے پر مستقل حکومتی خاموشی کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ٹرانسپورٹ کا نظام …

مزید پڑھیں

بلوچستان کی ترقی کے لئے بلوچستان کے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کے لئے وفاقی حکومت کے تعاون کے حصول میں بلوچستان کے سینٹرز اور اراکین قومی اسمبلی بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکریٹری …

مزید پڑھیں

آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کے ماسٹر کٹیگری اوپن سنگلز مقابلوں کے پہلے روز دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ پانچویں، خواجہ احمد مستقیم چھٹے نمبر پر ہے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل پاکستان ٹین پن رینکنگ باؤلنگ ٹورنامنٹ کے ماسٹر کٹیگری اوپن سنگلز مقابلوں کے پہلے روز دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ پانچویں، خواجہ احمد مستقیم چھٹے جبکہ پاکستان نمبر ٹو علی سوریا آؤٹ آف فارم نظر آئے، احمر عباس سالڈیرا 1001 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے …

مزید پڑھیں

اپر چترال ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے دریا میں پھنس گئے، ریسکیو 1122 کی بروقت کاروائی ڈرائیور، کیلنڈر اور ٹریکٹر کو بحفاظت نکال لیا

اپر چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اپر چترال جنالی کوچ میں ٹریکٹر دریائے چترال کو پار کرتے ہوئے ڈرائیور اور کیلنڈر سمیت دریا میں پھنس گئی، ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت پہنچی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے دریائے چترال میں پھنسے ڈرائیور اور کلینڈر …

مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے، 482 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) ملک میں گزشتہ روز کورونا کے 482 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 40 ہزار 621 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 482 افراد میں کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں