نومبر 3, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو غیر اخلاقی ثقافت کے حملے سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہےوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت العالمین ﷺ اتھارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران وزیراعظم نے سیرت طیبہ ﷺ کی تعلیمات …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سائنس و ٹیکنالوجی, کراچی
کراچی (نوپ نیوز) موبائل فون بنانے والی شیاؤمی ائیرلنک نے پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کی ٹوئٹ کے مطابق میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے۔ اسمارٹ فون بنانے والی دنیا کی دوسری بڑی …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اے کے ڈی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہو گیا۔ میزبان سندھ اور ایچ ای سی نے اے پہلے روز اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منگل کو شروع ہونے والی نیشنل ویمن والی بال چیمپئن …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ریاست کے چاروں ستونوں کو آئین میں متعین کردہ سمت میں کام کرنا ہوگا، اب صرف توہین عدالت کی نہیں توہین پارلیمان کی بھی بات ہونا چاہیے، …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور نگر اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے گلگت بلتستان کی آزادی کا جشن منانے کے لئے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد آرٹس کونسل اوپن ایئر آڈیٹوریم میں کیا گیا، تقریب میں سینئر سیاسی رہنما تاج حیدر، فاروق ستار، اشفاق …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی و وفاقی پارلیمانی سیکریٹری منسٹری برائے بین الصوبائی رابطہ صائمہ ندیم نے صدر پاکستان کی اہلیہ میڈم ثمینہ علوی صاحبہ کی ہدایت پر دارالعلوم کراچی میں حرا فاؤنڈیشن اسکول میں بریسٹ کینسر مہم سے آگاہی کیلئے ایک تقریب کا …
مزید پڑھیں نومبر 3, 2021 اہم خبریں, کھیل
ابوظہبی (اسپورٹس رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بابراعظم اور رضوان کی نصف سنچریوں کی بدولت مقررہ اوورز میں …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, کھیل
دبئی (اسپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 12 مرحلے کے گروپ 1 کے میچ میں انگلینڈ نےسری لنکا کو 26 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شاناکا نے ٹاس جیت کر …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو دہلی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے طالبان کو افغانستان پر ائیر اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوگی ادتیا ناتھ نے لکھنو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں سیاسی مخالفین کو تنقید کا …
مزید پڑھیں نومبر 2, 2021 اہم خبریں, فن و فنکار, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف مصنفہ شبنم گل کی چار کتابوں”پیاسی لہریں، نعرن جو گیت، خواب نگر اور تحت الشعور کی طاقت“ کی رونمائی کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں سیکریٹری ثقافت عبدالرحیم سومرو، ادیبہ نور الہدیٰ شاہ، لوک ورثہ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر …
مزید پڑھیں