تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو سرعام لوٹ لیا

ڈاکوؤں نے نجی کمپنی کے سیلز مین کو سرعام لوٹ لیا

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں تلمبہ روڈ پر سر عام میں ڈکیتی کی واردات میں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو نجی کمپنی کے سیلز مین محمد عثمان سے 29 ہزا روپے کی رقم اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

میر رضا علی کی ہلاکت: کمیشن رپورٹ پر عمل درآمد کے لیے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) میر رضا علی کی ہلاکت سے متعلق کمیشن رپورٹ پر عمل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے