Home / admin (page 912)

بارات سے پیسے لوٹنے کے دوران آگ میں گر کر جھلسنے والا 8 سالہ بچہ لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا

پاکپتن (بیورو رپورٹ) بارات سے پیسے لوٹنے کے دوران آگ میں گرنے سے آٹھ بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ- 80 فیصد جسم جھلسنے والا 8 سالہ حارث لاہور کے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا- متوفی کی نماز جنازہ گاؤں گوبند پور میں ادا کر دی گئی سات روز …

مزید پڑھیں

مفرور اشتہاری کے قتل میں ملوث دو ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بینچ ڈیرہ کے تھانہ پنیالہ کے علاقہ وانڈہ کریم خان میں قتل کے مفرور اشتہاری ملزم کو قتل کرنے کے مقدمہ میں گرفتار ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے دونفری ضمانت پر رہا کرنے کا …

مزید پڑھیں

بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں دیور کی عبوری ضمانت منظور

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ایڈیشنل سیشن جج ڈیرہ ودیعہ مشتاق ملک نے کلاچی میں بھابھی کو ناجائز تنگ کرنے کے مقدمہ میں ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقہ محلہ ابراہیم زئی کی رہائشی شادی شدہ خاتون نے تھانہ کلاچی میں رپورٹ …

مزید پڑھیں

بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ملتان روڈ روچی پل کے قریب تیز رفتار نامعلوم بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تھانہ یونیورسٹی کی حدود ملتان روڈ روچی پل کے قریب نامعلوم تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 45 …

مزید پڑھیں

پھر امن کی آشا تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

پھر امن کی آشا (پروفیسررفعت مظہر) قلم درازیاں ہمیں امن کے گیت گاتے، آشاؤں کے دیپ جلاتے 70 برس بیت چکے لیکن جواہرلال نہرو سے نریندر مودی تک کسی بھارتی وزیرِاعظم نے مثبت جواب نہ دیا۔ وجہ اُس کی یہ کہ بھارت نے پاکستان کے وجود کو کبھی دل سے …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف ایکشن 3 ملزمان گرفتار کروڑوں روپے برآمد

گجرات (رپورٹ: عادل مرزا) ایف آئی اے گجرات اور ملتان کی ٹیم کا ہنڈی کا کاروبار کرنے والے سرغنہ کی گرفتاری کے لئے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ملتان کے علاقہ قادر پور سے 3 ملزمان ہنڈی کی رقم سمیت گرفتار کرلئے- ملزمان کی گاڑی سے 55 ملین کی پاکستانی کرنسی …

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں ایک ماہ کے دوران ایک اور پاکستانی نوجوان ڈکیتی مزاحمت پر قتل

جوہانسبرگ (بیورو رپورٹ) جنوبی افریقہ میں ایک ماہ کے دوران ایک اور پاکستانی نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق رات گئے گرے ٹاﺅن کے علاقے میں سیاہ فام باشندوں نے ڈکیتی مزاحمت پر کنجاہ گجرات کے رہائشی کاشف علی والد ظفر اقبال کو …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، غداری کے مقدمات ان لوگوں پر بھی قائم ہیں جو دبئی کے محلات میں رہتے ہیں، مفتی منیب الرحمان کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے اور احتجاج میں تحریک انصاف سے درگزر کیا تھا اسی طرح تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا جائے۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین …

مزید پڑھیں

سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کو بھاری جرمانے کا نوٹس

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے بلڈنگ کنٹرول لاز کی خلاف ورزی کرنیوالے سابق صدر پرویز مشرف سمیت 117 اہم شخصیات کو بھاری جرمانے کی ادائیگی کیلئے آخری نوٹس جاری کردیئے، جرمانوں کی مد میں سی ڈی اے کو 1843.17 روپے حاصل ہوں گے۔ سابق صدر پرویز مشرف …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں مل گیا

سکھر (بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو سینیٹر اسلام الدین شیخ کی جانب سے اعلیٰ نسل کا گھوڑا تحفے میں دیا گیا ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے سکھر میں جلسے کے بعد سینیٹر اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر قیام …

مزید پڑھیں