Home / admin (page 884)

محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف، ذرائع

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) محکمہ صحت بلوچستان میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف مہنگے ریٹس پر ادویات خرید کر قومی خزانے کو کروڑوں کا ٹیکہ لگایا گیا ہے، ذرائع کے مطابق 44 کروڑ کی ادائیگیوں کا ریکارڈ نہیں آڈیٹرجنرل کی رپورٹ میں انکشاف- ایڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ …

مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ 7 ماتلی کی نشست پپلز پارٹی کے امیدوار نے 1173 ووٹ لیکر جیت اپنے نام کرلی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ضمنی بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کمیٹی کے وارڈ 7 کی نشست پپلز پارٹی کے امیدوار عمران کشمیری نے 1173 ووٹ لیکر جیت اپنے نام کرلی انکے مدمقابل آزاد امیدوار منیر نظامانی نے 970 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار محمد کمبوہ …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میں ہونے والے 3 وارڈوں پر بلدیات کے ضمنی الیکشن پر ایم کیو ایم پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ہونے والے 3 وارڈوں پر بلدیات کے ضمنی الیکشن پر ایم کیو ایم پاکستان نے کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق 47 میں سے 3 وارڈ پر بلدیات کے ضمنی انتخاب 23 دسمبر کو کراۓ گٸے جس میں پولنگ کا آغاز 8 بجے …

مزید پڑھیں

شادی کی تقریب میں رقص و سرور کی محفل سجانے اور ہوائی فائرنگ کر نے پر مقدمہ درج، تین رقاصائیں اور سرغنہ گرفتار

سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) شادی کی تقریب میں رقص و سرور کی محفل سجانے اور ہوائی فائرنگ کر نے پر مقدمہ درج، تین رقاصائیں اور اور فحاشی میں ملوث خاتون گرفتار- تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ بھولا موسی کے رہائشی عمران ولد اخترکی شادی کی تقریب تھی جس میں …

مزید پڑھیں

میرپورخاص میونسپل کمیٹی کی تین خالی ہونے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات کا عمل جاری ووٹ ڈالنے کی شرح انتہائی کم، پی پی پی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں مقابلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میونسپل کمیٹی کی تین خالی ہونے والی نشستوں پر آج ضمنی انتخابات ہورہے ہیں وارڈ نمبر6، یہاں کل ووٹرز کی تعداد 2900 ہے یہ سیٹ ایم کیو ایم کے کامیاب امیدوار رئیس الدین کے استعفیٰ کے بعد خالی ہوئی تھی اس سیٹ پر ایم …

مزید پڑھیں

سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا- پپلزپارٹی کے امیدوار اور آزاد امیدوار میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) سندھ بھر سمیت ماتلی میں بھی میونسپل کی ایک نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب آج ہوگا ماتلی میونسپل کمیٹی کے وارڈ 7 کا انتخابی دنگل پپلزپارٹی، تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے درمیان ہوگا۔ سیاسی پنڈتوں کے مطابق پپلزپارٹی کے امیدوار عمران کشمیری اور آزاد امیدوار …

مزید پڑھیں

ماتلی کے نواحی گاؤں فلکارہ کی رہائشی 28 سالہ شادی شدہ ہندو شریمتی نیلاں کولہی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی

ماتلی (رپورٹ: ندیم کشمیری) ماتلی کے نواحی گاؤں فلکارہ کی رہائشی 28 سالہ شادی شدہ ہندو شریمتی نیلاں کولہی نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی بتایا جاتا ہے شریمتی نیلاں دوسال قبل تھر سے بیاہ کر آئی تھی اور وہ ایک …

مزید پڑھیں

اِنتشار میں کسی کی بھلائی نہیں تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

اِنتشار میں کسی کی بھلائی نہیں تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں اگرعدلیہ کے فیصلے آنے سے پہلے فیصلے نہ سنائے جاتے، اپوزیشن کو کونے میں لگانے کی کوشش نہ کی جاتی، عوام بَدحال نہ ہوتے، مہنگائی کا عفریت مُنہ کھولے کھڑا نہ ہوتا، انتظامیہ میں بلاوجہ اکھاڑ پچھاڑ نہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کے کلاس فیلو سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پیپلز پارٹی کی بڑی کامیابی ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاھ کا کلاس فیلو سابق وزیر اعلی پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل- سابق صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمر الزماں قائرہ، فیصل صالح …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکس پولیس کی کاروائی 4 رکنی ڈکیت گروپ گرفتار

کراچی (رپورٹ: ماجد علی) کراچی میں ڈاکس پولیس کی کاروائی 4 رکنی ڈکیت گرپ گرفتار، گرفتار ڈکیت ملزمان سے 4 پستول 2 موٹر سائیکلیں برآمد، ملزمان عمران، حمید الله ، اکبر علی اور فاروق شامل ملزمان نے موٹر سائیکلیں فشری سے چھینی تھیں، ملزمان اسلحہ کے زور لوٹ مار کرنے …

مزید پڑھیں