Home / اہم خبریں / کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراؤ، 2 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد

کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراؤ، 2 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں چاکیواڑہ پولیس کا جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف گھیراؤ، 2 ملزمان گرفتار غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی و چوری شدہ موباٸل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی مقدس حیدر کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات، ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو نے ڈاکو راج کرنے والے عناصروں کو الٹا لٹکا دینے کا عزم کرلیا۔ کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او چاکیواڑہ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث عناصروں کو دپوچ لیا ملزمان میں شامل شاہد ولد محمد احسان اور فیصل ولد عبدالرشید کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزینز، نقدی اور چوری شدہ موباٸل فونز برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے