Home / admin (page 808)

یونان میں پاکستانی قائم مقام سفیر کی سربراہی وفد کا مینیدی حراستی کیمپ کا دورہ، پاکستانی قیدیوں میں امدادی سامان کی تقسیم

یونان / ایتھنز (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان میں پاکستان کے قائم مقام سفیر یاور عباس اور کونسلر امیگریشن صفی اللہ جوکھیو نے آج مینیدی حراستی کیمپ کا دورہ کیا، وہاں پاکستانی قیدیوں سے ملاقات کی اور ان میں امدادی سامان تقسیم کیا۔ انہوں نے کیمپ کے چیف سولوموس سے …

مزید پڑھیں

ضلع میرپورخاص میں پیپلز پارٹی کے خالی عہدوں پر تقرریاں کردی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے سندھ کے صدر نثاراحمد کھوڑو نے ضلع میرپورخاص میں پارٹی کے خالی عہدوں پر تقرریاں کردیں ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مندرجہ ذیل افراد کو ضلع کے مختلف عہدوں پر مقرر کیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

عدالتی احکامات پر میہڑ شہر میں تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ جاری

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) عدالتی احکامات پر میہڑ شہر میں تجاوزات ہٹانے کا سلسلہ جاری فرید آباد روڈ مین روڈ فريد آباد بس سٹاپ سے تجاوزات مسمار کردی گئیں۔ سی ایم او آغا سمیر درانی اسسٹنٹ کمشنر غلام شبیر رند ڈی ایس پی میہڑ غلام سرور پنھور اور اکاؤنٹ آفیسر …

مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کا سیزن گزشتہ روز پوری دھوم کے ساتھ شروع ہو چکا ہے اور آج اس کا دوسرا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے جارہا ہے جس میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

کوئلے پر استری گرم کرتے ہوۓ ذہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد بیہوش

دکی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئلے پر استری گرم کرتے ہوۓ ذہریلی گیس بھرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد بیہوش۔ بیہوش ہونے والوں میں تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ بیہوش ہونے والے چاروں افراد سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا ہے بیہوش ہونے والے افراد کی …

مزید پڑھیں

کچھ خفیہ طاقتیں کراچی میں بدامنی کی فضا قائم کررہی ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے علاقے میں تین محنت کش پشتونوں کا قتل سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی سازش ہے۔ شاہ محمد شاہ پی ایم ایل ن سندھ کے صدر کی پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ نے کہا ہے کہ کچھ خفیہ طاقتیں کراچی میں بدامنی کی فضا قائم کررہی ہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے علاقے میں تین محنت کش پشتونوں کا قتل سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی سازش ہے۔ …

مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی ڈیرہ نے شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے اور بیماریاں پھیلانے کی کوششیں ناکام بنا دی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) فوڈ اتھارٹی ڈیرہ نے شہر سمیت مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن کے دوران زیادہ منافع کے لالچ میں شہریوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے اور بیماریاں پھیلانے کی کوششیں ناکام بنا دی، تین قصابوں کے قبضہ سے مضرصحت گوشت برآمد کرلیا گیا۔ ڈیرہ شہر …

مزید پڑھیں

ملک کا اہم بنیادی مسئلہ قانون پر عملدرآمد نہ ہونا ہے۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ٹنڈو آدم میں میڈیا سے گفتگو

ٹنڈو آدم ( رپورٹ: رضوان احمد غوری) قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا اہم بنیادی مسئلہ قانون پر عملدرآمد نہ ہونا ہے ساری حکومتیں دعویٰ تو کرتی ہیں مگر آج تک قانون کی حکمرانی ایک خواب بنی ہوئی ہے اس حکومت کو …

مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان کے انتقال پر سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کا اظہار افسوس و تعزیت

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ونگ کمانڈر (ریٹائرڈ) طارق حبیب خان کے انتقال پر سابق رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے گہرے دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے اظہارتعزیت کی ہے۔ 1965 اور 1971کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے …

مزید پڑھیں

ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کے آغاز پر وعدہ کیا تھا کہ متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کی جا ئے گی سندھ حکومت، بلدیہ کراچی کے تعاون سے اپنا وعدہ پورا پورا کردیا۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سپریم کورٹ کے احکامات پر تجاوزات کے خاتمے میں جو دکانیں قانونی تھی ان کے مالکان کو نئی جگہ پر متبادل دکانیں دینے کی تقریب سے کمشنر کراچی افتخار شلوانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ آپریشن کے آغاز پر وعدہ کیا تھا کہ متاثرین …

مزید پڑھیں