تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں الفلاح پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی میں الفلاح پولیس کی کاروائی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کا جراٸم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروایوں کا سلسلہ جاری۔ متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنل گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا کے سماج دشمن کے خلاف تھانہ داروں کو سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصر کو جیل منتقل کرنے کا عزم کر لیا۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی کی سر براہی میں اسٹریٹ کرمنل کو دھرلیا۔ ملزم عبدل کریم عباس ولد عبدل سبحان کے قبضے میں سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی نے یہ موقف اپنایا کہ زہر بیچھنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے ان کے ساتھ سختی سے نِمٹا جاۓ گا تا کہ علاقہ عوام اور شہریوں کو اس زہریلے ناسور سے تحفظ دیا جا سکے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے