Home / admin (page 809)

ایئر موریشس کا طیارہ رن وے پر ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی بڑا حادثہ رونما نہیں ہوا

پورٹ لوئیس / موریشس (خصوصی رپورٹ: محمد عمر) چارلس ڈیگوال ایئر پورٹ فرانس میں موریشس کا فضائی طیارہ بڑی تباہی سے بچ گیا تفصیلات کے مطابق ایئر موریشس کا طیارہ غلط ٹیکسی کرتا ہوا ایئر فرانس کے طیارے سے جا ٹکرایا معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دونوں …

مزید پڑھیں

نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل، اقدام قتل، پولیس پر حملہ اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) سی ٹی ڈی پولیس نے دہشت گردوں کی جانب سے پولیس پر حملہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف قتل ،اقدام قتل ،پولیس پر حملہ اور دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کرلیا، سانحہ پروا کے بعد شہر کی فضاء دوسرے روز …

مزید پڑھیں

کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 ملزم گرفتار جبکہ دو ملزمان موقعِ سے فرار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں اقبال مارکیٹ پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 1 عناصر گرفتار جبکہ دو ملزمان موقعِ واردات پر فرار ہوگٸے۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، ایک سوزوکی ہاٸی روف گاڑی، چوری شدہ …

مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) تحصیل درابن کے علاقہ نیو گرہ خان کے قریب اراضی میں ملزمان کی شادی شدہ خاتون کے ساتھ زبردستی زیادتی کی کوشش، شورشرابے پر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، خاتون کی رپورٹ پر دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ درابن کی حدود …

مزید پڑھیں

لڑکیوں کی انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا وسیم باری کا اینٹی کریپشن پر کھلاڑیوں کو لیکچر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کی لڑکیوں کی انڈر- 17 کرکٹ ٹیم کا پندرہ روزہ تربیتی کیمپ نیشنل اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ کے اختتام پر پاکستان کے سابقہ وکٹ کیپر اور سابق کھلاڑی وسیم باری نے کیمپ میں شرکت کرنے والی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اینٹی کرپشن کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں لیاقت آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں لیاقت آباد پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موٹرساٸیکل، چوری شدہ موباٸل فون و نقدی برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ٹریفک حادثے اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا ،لاشیں پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردیںگئیں ،زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تھانہ یارک کی حدود علاقہ سدرہ شریف کے قریب تیز رفتار بس نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن  بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش گرفتار

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف کریک ڈاٶن  بدنامِ زمانہ 3 منشیات فروش ایس-ایچ-او ڈاکس پرویز سولنگی کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے 2.5 کلو سے زاٸد اعلی کوالٹی کی چرس برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ تفصیلات …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی 18 ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں رینجرز کی مختلف علاقوں میں کاروائی 18 ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے 3 بھتہ خور بھی شامل۔ مدینہ کالونی، سعید آباد اور بغدادی سے 3 گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں محمد زوہیب عرف دیدا، عبیدالرحمن اور شیراز احمد شامل۔ …

مزید پڑھیں

بھارت کے عوام پاکستانی اداکاروں کو بہت پسند کرتے ہیں ڈراموں میں ہم پاکستان سے بہت پیچھے ہیں۔ معروف بھارتی اسکرپٹ رائٹر اور اداکار خالد اعظمی کی پریس کلب میں گفتگو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف بھارتی اسکرپٹ رائٹر اور اداکار خالد اعظمی نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان میں بھارت سے زیادہ عزت اور پیار ملا ہے۔ چھوٹی سی ایک تنظیم کی وجہ سے پاکستانی اداکاروں پر پابندی کی بات کی جارہی ہے۔ ہندوستان کی حکومت کی یہ پالیسی نہیں …

مزید پڑھیں