فروری 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں خواجہ اجمیر نگری پولیس کا متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث اسٹریٹ کرمنلز و منشیات مافیا کے خلاف بھرپور کریک ڈاٶن کارواٸی کے دوران 14 ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، آدھا کلو سے زاٸد اعلی …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, بلدیات, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آج کے ذہین طلبا و طالبات کل کے سائنسدان، صنعتکار اور قوم کے رہنما ہونگے، تعلیمی اداروں میں مثبت ہم نصابی سرگرمیاں طلبا و طالبات کی صلاحیتوں کو نکھارتی ہیں۔ طلبا قوم کی امیدوں کا محور ہیں، طالبات کی تعلیم اور تربیت کے بغیر کوئی قوم …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 تصویری خبریں
ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کی تصویری جھلکیاں تصاویر: رضوان احمد غوری
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ) ٹنڈو آدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم مہران ہسٹاریکل اینڈ کلچر سوسائٹی کے زیراہتمام دو روزہ ثقافتی میلے کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں تقریر، کوئز مقابلے، ٹیبلو، میوزک، مشاعرہ، سندھی …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) سینئر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ سیاسی، سماجی شخصیت کا اظہارِ تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق سنئیر صحافی عابد علی ساحل کے سسر اور ڈاکٹر عامر ندیم کے ماموں گزشتہ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ساٸيٹ- اے پولیس کی کارواٸی بدنامِ زمانہ اسٹریٹ کرمنلز ایس ایچ او ساٸٹ-اے خالد رفیق کے شکنجے میں۔ ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین، چوری شدہ موباٸل فون، چوری شدہ موٹرساٸیکل و نقدی برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, تعلیم, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ انسپکشن رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ اسکول ایجوکیشن لیٹریسی ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منصوب احمد صدیقی نے ماما بے بی کئیر اسکول کی تمام برانچوں کی رجسٹریشن معطل کردی گی ہے۔ رجسٹریشن منسوخ کرنے کی وجہ گزشتہ دنوں اسکول …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ٹاؤن پولیس کی جانب سے بوٹ پالش کرنے والے گرگلا (خانہ بدوش) برداری کے دو افراد 16 سالہ پریم اور 35 سالہ ساگر کو گرفتار کرکے ٹھرے (دیسی شراب) کے کیس میں چالان کرنے کے خلاف گاؤں دائم چوہان کی رہائشی بیس سے زائد …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق/ کامل حسین) کراچی میں ڈاکس پولیس کا جوا سٹا مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن 4 جواری گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے درجنوں سے زاٸد بونڈ کی کتابیں، متعدد جوے کی پرچیاں و داٶ پر لگی ہوٸی 18,300 رقم برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا …
مزید پڑھیں فروری 16, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر دوسال پہلے ہونے والے افسوس ناک بم دھماکے کی یاد منانے اور سماج میں بین العقائد ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تحریک نسواں 17 فروری کو لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر لنگر کا اہتمام کرے گی، اس موقع …
مزید پڑھیں