تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ کا سیزن گزشتہ روز پوری دھوم کے ساتھ شروع ہو چکا ہے اور آج اس کا دوسرا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے جارہا ہے جس میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم کر رہے ہیں جنہوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دوسری جانب ملتان سلطان کی قیادت شعیب ملک کر رہے ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان سیزن کا یہ پہلا ٹاکرا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پہلا میچ ہوا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کر لیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ شہر کے اندر پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کو ختم کیا جائے

    ملازمین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام تحریری درخواست دے دی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے