Home / admin (page 737)

پشاور بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہونے پر صوبائی حکومت کا نوٹس

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے خاتون کے جاں بحق ہو نے پرصوبائی حکومت کا نوٹس۔ ڈپٹی کمشنر پشاور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق متوفیہ لبنیٰ بی آر ٹی کاریڈور کے اندر سے …

مزید پڑھیں

محکمہ پبلک ہیلتھ سانگھڑ اور ٹنڈوآدم کے کرپٹ افسران نے ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے ٹنڈو آدم واٹر سپلائی اسکیم کے کروڑوں روپے ہڑپ کرلئے شہری صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) محکمہ پبلک ہیلتھ سانگھڑ اور ٹنڈوآدم کے کرپٹ افسران نے ٹھیکیداروں سے ملی بھگت کرکے ٹنڈوآدم واٹر سپلائی اسکیم کے کروڑوں روپے ہڑپ کرلئے شہری صاف پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ جوہرآباد کے علاقے میں بنا واٹر ٹینک گندے پانی سمیت مچھلیوں، …

مزید پڑھیں

بلدیہ میہڑ کے سرکاری ملازم کا 6 سالہ بیٹے کے علاج کے لئے وفاقی و صوبائی حکومت سے علاج کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ شہر کا رہائشی میونسپل کمیٹی کے ملازم نواب میمن کا 6 سالہ معصوم بیٹا ذیشان علی میمن گذشتہ 4 سالوں سے بیماری میں مبتلا ہے نواب میمن نے نیشنل پریس کلب میہڑ کے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں غریب اور میونسپل کمیٹی …

مزید پڑھیں

پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت ہوگئی

پشاور (رپورٹ: اصغر خان) پشاور فیز تھری چوک کے قریب بی آر ٹی بس کی ٹکر سے جان بحق ہونے والی خاتون کی شناخت لبنی زوجہ دوست محمد سکنہ چارسدہ کے نام سے ہوئی۔

مزید پڑھیں

خضدار میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق 21 افراد زخمی

خضدار (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) خضدار ووڈھ کے علاقے میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ووڈھ میں کاکا پیر کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، مسافر کوچ اور ڈمپر میں تیز رفتاری کے …

مزید پڑھیں

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سمیت ملک کے متعدد شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں فورسز کی فائرنگ سے 60 مظاہرین جانبحق

سوڈان/ خرطوم (مانیٹرنگ ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم سمیت ملک کے متعدد شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے 60 مظاہرین ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سوڈانی عوام گزشتہ تین مہینوں سے صدر عمر البشیر کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں، مظاہرین کی جانب سے مسلسل سوڈانی صدر کے …

مزید پڑھیں

محکمہ وائلڈ لائف نے قیمتی نایاب کونجیں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) محکمہ وائلڈ لائف نے قیمتی نایاب کونجیں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ملزمان کو بھاری جرمانہ عائد کرکے کونجیں تحویل میں لے لی گئیں۔ محکمہ وائلڈ لائف ڈیرہ نے درابن چیک پوسٹ پرناکہ بندی کے دوران ژوب سے بنوں سمگل کی جانے والی …

مزید پڑھیں

سنگدل لالچی باپ نے اپنی جوان بیٹی کو 60 سالہ بوڑھے شخص کے ہاتھوں فروخت کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) دور جاہلیت کی یاد تازہ ہوگئی، سنگدل لالچی باپ نے اپنی جوان بیٹی کو 60 سالہ بوڑھے شخص کے ہاتھوں فروخت کردیا، پولیس نے باپ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ دور جاہلیت کی ایک بار پھر یاد تازہ ہوگئی ہے تحصیل …

مزید پڑھیں

مینارٹی پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ڈیرہ اسماعیل خان میں ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں مینارٹی پریمیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں مینارٹی کی 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ افتتاحی میچ جنون کرکٹ کلب اور جانز کرکٹ کلب کی ٹیموں کے درمیاں کھیلا گیا۔ آصف شیخ سیکرٹری ممبر قومی …

مزید پڑھیں

پیس فاؤنڈیشن این جی اوز کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی میں عورتوں کے حقوق "صحت تندرستی” کے حوالے سے پروگرام منعقد کیا گیا

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پیس فاؤنڈیشن این جی اوز کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی میں عورتوں کے حقوق "صحت” تندرستی کے حوالے سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی لیڈی جنرل کونسلر قمرالنساء اور گورنمنٹ گرلز ہاٸی اسکول میرواہ گورچانی …

مزید پڑھیں