اپریل 5, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) آب زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی عالمی تحقیقی ادارے آب زم زم اور اسکے کنویں کی پر اسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہو کر رہ گئے۔ مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔ …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ کیپٹن ریٹائرڈ فیروز شاہ نے ڈیرہ پریس کلب کا خصوصی کیا۔اس موقع پر صدر محمد یٰسین قریشی ،جنرل سیکرٹری شیخ توقیر اکرم،کابینہ سمیت دیگر معزز ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور انہیں ڈیرہ پریس کلب کے مختلف …
مزید پڑھیں اپریل 5, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, میرپورخاص
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) تحصیل جھڈو کے نزدیک گاؤں نگر لغاری میں کسان پدمو کولھی کے گھر دو معزور جڑے ہوئے بچوں کی پیدائش، جڑواں بچوں نے جنم لیا جن کے منہ تو الگ الگ ہیں لیکن دھڑ آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ کسان نے بچوں کی زندگی بچانے …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, لاہور
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کے علاقے کاہنہ میں جائیداد کی ہوس نے اولاد کا خون سفید کر دیا۔ بیٹی نے مکان ہتھیانے کیلئے خاوند اور قبضہ مافیا سے مل کر بیوہ ماں پر تشدد کر کے بازو توڑ ڈالا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج نے بھانڈا پھوڑا تو پولیس نے …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, ایشیا, بین الاقوامی
غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہری شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی جنوبی سرحد پر سرحدی باڑ عبور کرنے کے الزام میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, حیدرآباد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، نوجوان جانبحق نعش گھر پہچنے پر کہرام۔ تفصیلات کے مطابق میہڑ انڈس ہائی وے گل محمد نہر اسٹاپ پر تیز رفتار مسافر کوچ کی موٹرسائیکل کو ٹکر موٹرسائیکل سوار لوتانی قمبرانی گاؤں کا مکیں محمد عرس …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس میں کونسل کے اجلاس میں لیے گئے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ملزمان کو ہتھکڑیاں پہنانے کو شریعت اور پاکستان کے قانون کی …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) پیروسن پولیس گردی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کرنیوالی سیاسی، سماجی تنظیموں کے رہنماؤں سمیت صحافیوں پر پولیس نے مقدمہ درج کردیا، خواتین کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق مسمات شمیم آرائیں، صباء آرائیں، کلثوم آرائیں، کرن آرائیں، ساجدہ آرائیں، مسمات اکبری، مسمات راحیلہ کی قیادت میں پچاس …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ملک فلاحی جماعت کی محنتوں کاوشوں سے مزید دو یونٹوں کا اضافہ عوام کی جانب سے بانی رضوان الحق کآ شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک فلاحی جماعت کی کوششوں کاوشوں محنتوں کی وجہ سے خیرپور میں مزید دو یونٹوں کا افتتاح کردیا …
مزید پڑھیں اپریل 4, 2019 اہم خبریں, پاکستان, پشاور, خیبر پختونخواں
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت کے دور میں شروع کیا جانے والا بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ تاخیر کے سبب صوبائی حکومت کے لیے ہزیمت کا سبب بن گیا۔ منصوبے کے حوالے سے صوبائی انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ میں متعدد خامیوں کی نشاندہی …
مزید پڑھیں