Home / admin (page 736)

خواتین سے پیسے اور موبائل فون چھینے والا ملزم سیٹ لائیٹ ٹاؤن پولیس میرپورخاص کی گرفت میں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص عابد بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او سیٹ لائیٹ ٹاؤن کی اہم کامیابی خواتین سے پیسے اور موبائل فون چھیننے والا ملزم گرفتار، لوٹا ہوا سامان بر آمد۔ ایک ماہ قبل رفسر ٹاؤن میں گھر جاتی ہوئی خاتون سے پرس …

مزید پڑھیں

آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن(آریا) کے زیر اہتمام ٹنڈو آدم، بیرانی، سنجھورو، سانگھڑ، شہداد پور سمیت دنیا کے 24 ممالک میں راجپوت کلچر ڈے منایا گیا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) آل راجپوت انٹرنیشنل ایسوسی ایشن(آریا) کے زیر اہتمام ٹنڈوآدم، بیرانی، سنجھورو، سانگھڑ، شہدادپور سمیت دنیا کے 24 ممالک میں راجپوت کلچر ڈے منایا گیا۔ راجپوت کلچرڈے کے حوالے سے تقریبات اور ریلیاں نکالی گئی راجپوت کلچر ڈے کے حوالے سے ٹنڈوآدم میں ینگ اتحاد راجپوت …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین سے بین الاضلاعی چوروں کا گروہ گرفتار

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین سے بین الاضلاعی چوروں کا گروہ گرفتار تفصیلات کے مطابق ہلال پور میلہ” لوٹ کر آنے والے پٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تھانہ قادرآباد کے علاقہ ہمبڑ چوک میں رات کو ناکہ لگاۓ پٹرولنگ پولیس نے ہلال پور کی جانب سے آتی سفید …

مزید پڑھیں

میرپورخاص سمیت سندھ میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کھلے عام جاری۔ ایرانی تیل کے سپلائی کرنے والے مافیا کا بڑا نیٹ ورک موجود

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص سمیت سندھ میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی کھلے عام جاری۔ ایرانی تیل کے سپلائی کرنے والے مافیا کا بڑا نیٹ ورک موجود۔ محکمہ کسٹم، ایف آئی اے اور صوبائی محکمے ایرانی تیل کی کھلے عام ترسیل سے کیوں بے خبر؟؟ میرپورخاص سے …

مزید پڑھیں

بلوچستان فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، ایک فیکٹری سیل، فیکٹری مالکان، فوڈ پوائنٹس، ہوٹلوں، دکانوں اور کھانے پینے کی اشیاء کے ڈسٹری بیوٹرز کو انتباہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) ڈائریکٹر جنرل بلوچستان فوڈ اتھارٹی میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کی سربراہی میں اتھارٹی کی ٹیم نے سرکی روڈ پر ملک پوڈر اور مختلف جوسز کے ڈسٹری بیوٹرز کے گوداموں اور دکانوں کا معائنہ کیا، ڈسٹری بیوٹرز کے پاس رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث انہیں انتباہ …

مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کا وقت قریب آچکا ہے، جن لوگوں نے ملک و قوم کا پیسہ لوٹا ہے ان کا احتساب ضرور ہوگا۔ بیرسٹر سلطان محمود کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے دوران ساری دنیا میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اجاگر ہوا ہے آزادی کشمیر کی جدوجہد میں نوجوان طبقہ ہراول دستے …

مزید پڑھیں

رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) رمضان سے قبل مہنگائی کا طوفان، چینی، گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد ملٹی نیشنل کمپنیوں نے بھی شیمپو، صابن کی قیمتوں میں پانچ سے بیس روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ جبکہ رمضان …

مزید پڑھیں

مستونگ دشت لیویز فورس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی

مستونگ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) مستونگ دشت لیویز فورس نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی لیویز فورس دشت نے کوئٹہ سبی قومی شاہراہ پر گاڑی سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی جوکہ کوئٹہ سے اندرون ملک سمگل کی جا رہی تھی تفصیلات کے مطابق لیویز فورس …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی نئی بیماریوں میں اضافہ کی وجہ ہے. طیب شفیق

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) آج دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے. جس حوالے سے مختلف تقاریب اور سیمناز کا انعقاد بھی ہوا۔ اس موقع پر سینئر ماہر ماحولیات طیب شفیق کا کہنا تھا کہ جس طرح موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے بہت سے نئے …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ بورڈ کی طرف سے نقل کے روک تھام کیلئے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایکسٹرنل سپریٹنڈنٹ غلام رضا گاڈھی

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) لاڑکانہ بورڈ کی طرف سے نویں اور دسویں کلاس کے سالانہ امتحانات جاری ہیں اس سلسلہ میں آج بورڈ کی طرف سے نویں کلاس کی کیمیسٹری کا پیپر ہوا سالانہ امتحانات کے سلسلے میں میہڑ میں امتحانی سینٹر کے باہر پولیس اہلکار مقرر کیے گئے جبکہ …

مزید پڑھیں