Home / admin (page 694)

ڈکیت و کار چور گینگ گرفتار، ڈکیت گینگ پٹھان کار چور گینگ گرفتار لاکھوں روپے مالیتی مسروقہ برآمد۔ ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی پریس کانفرنس

منڈی بہاؤالدین(بیورو رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین ناصر سیال کی ہدایت پرسی آئی اے ٹیم نے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم محمد عامر شاہین گوندل کی سربراہی میں نعمان عرف نعمانوں ڈکیت گینگ اور منصور خان کار چور گینگ کو ٹریس کر کے گرفتار کر کے ان کے قبضہ …

مزید پڑھیں

یونانی پولیس کی کارروائی 74 مہاجرین کو آزاد کروا لیا

ایتھنز/ یونان (رپورٹ: ملک فیصل سمرالہ) یونان کے علاقے تھسلونیکی سے پولیس نے 74 غیر قانونی لوگ جوکہ ترکی سے یونان سمگلنگ کئے گئے تھے ان کو تھسلونیکی میں ایک گھر میں 4 آدمیوں نے یرغمال بنا رکھا تھا اور ان کے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیمانڈ کی جارہی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت گذشتہ 11 سالوں سے اقتدار میں ہے ادروں میں کرپشن کا بازار گرم کیا ہوا ہے کوئی کام پیسوں کی علاوہ نہیں ہو رہا۔ بشير احمد سوڈھر جوائنٹ سیکریٹری پی ٹی آئی سندھ و نیشنل کونسل ضلع دادو

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی ملک کا خزانہ خالی تھا جبکہ ادرے چلانے کیلئے پیسے نہیں ہونگے تو کیا حکومت کونسا راستہ اختیار کریگی حکومت چاروں صوبوں کیلئے کام کر رہی ہے جلد ہی مسائل پر کنٹرول ہوجائینگے سندھ حکومت گذشتہ 11 سالوں سے اقتدار …

مزید پڑھیں

پاکستانی اسپورٹس جرنلسٹس پروفیشنل ازم میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ قائم مقام کونسل جنرل جاپان! سجاس کا عمرے کے لیئے اپنے ممبران کو بھیجنا بہت بڑی سعادت ہے۔ یحیی پولانی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے تحت سالانہ افطار ڈنر کی تقریب میں کراچی میں متعین جاپان کے قائم مقام کونسل جنرل کتسونوری اشہیدا، تاجر رہنما یحیی پولانی، پراچہ ایکسچینج کے ڈائریکڑ ظفر احمد پراچہ، ڈائریکٹر اطلاعات سندھ زینت جہاں، اولمپیئن سمیع اللہ، اولمپیئن افتخار …

مزید پڑھیں

شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا کا بھوت سوار ہے اور انکی خوشنودی میں دن رات مصروف ہیں انکے اپنے ادارے ریلوے کا حال خراب ہے مگر انکی توجہ سیاست پر ہے۔ مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ کے مشیر اطلاعات قانون و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ہمیشہ بڑکیں ہی ماری ہیں۔ شیخ رشید پر اب اپنے نئے آقا نیازی صاحب کا بھوت سوار ہے …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں ٹنڈو آدم میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ پیشہ ور گداگر مختلف درگاہوں کی چادر لیکر بھیک مانگنے لگے۔ بھکاریوں سے مارکیٹ ایریا اور تجارتی مراکز میں آنے جانے والوں کو پریشانی کا سامنا

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) رمضان المبارک میں ٹنڈو آدم میں بھکاریوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں۔ پیشہ ور گداگر مختلف درگاہوں کی چادر لیکر بھیک مانگنے لگے۔ بھکاریوں سے مارکیٹ ایریا اور تجارتی مراکز میں آنے جانے والوں کو پریشانی کا سامنا، شہریوں اور تاجروں کا حکام سے …

مزید پڑھیں

ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے نہیں نکلے جتنے لاڑکانہ سے نکلے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے 15 روز میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن سندھ کے ویزے پر پابندی لگ جائیگی، یہ پابندی میڈیکل بنیادوں پر لگے گی کیونکہ دنیا میں اتنے ایڈز کے مریض کہیں سے …

مزید پڑھیں

سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے شہریوں کے لئے افطار کا اہتمام

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے شہریوں کے لئے افطار کا اہتمام۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی ہدایات کی روشنی میں سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے میرپورخاص کے شہریوں …

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی کو کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور اس کی بہتری کیلئے موثراقدامات کے حوالے سے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات میرپورخاص نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ صوبائی وزیر انفارمیشن سائنس ٹیکنالوجی انوائرمنٹ کلائمنٹ چینج اینڈ کوسٹل ڈیولپمنٹ سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی 2019 کو دوپہر 2 بجے کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور …

مزید پڑھیں

سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ کی ضرورت ہو تو وہ 31 مئی 2019 سے قبل کورٹ سے رابطہ کریں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سیکنڈ سینئر سول جج میرپورخاص علی بخش تھیبو نے ایک نوٹس میں ظاہر کیا ہے کہ ان کی کورٹ کا سول معاملات 2009 کا ریکارڈ 31 مئی 2019 کو ضایع و جلایا جائے گا انہوں نے کہا کہ اگر کسی بھی متعلقہ افراد کو ریکارڈ …

مزید پڑھیں