Home / admin (page 695)

مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی مبینہ اغوا شدہ لڑکی برآمد ایک شخص گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی مبینہ اغوا شدہ لڑکی برآمد ایک شخص گرفتار۔ ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو نے کاروائی کرتے ہوئے کرسچن کالونی کی رہائشی مسکان مسیح اور فیضان مسیح کو کھپرو چوک کے قریب سے حراست میں لے لیا۔ پولیس …

مزید پڑھیں

تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی

کراچی (نیوز ڈیسک) تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی ہے، منصوبہ پر تیل تلاش کرنیوالی کپمنیوں اور پاکستان کے اشتراک سے 14 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد ناکامی کی خبرسے …

مزید پڑھیں

مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے

مٹیاری (بیورو رپورٹ) مٹیاری کے مقام پر دریائے سندھ میں مسافروں کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ڈوب گئے۔ ایس ایس پی مٹیاری کے مطابق کشتی میں سوار افراد مٹیاری سے جام شورو جارہے تھے کہ اس دوران ان کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔ ان …

مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد، سب سے زیادہ پاکستانی معتمرین حجاز مقدس پہنچے

جدہ (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں سعودی عرب میں دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد معتمرین کی آمد ہوئی ہے۔ پوری دنیا میں مسلمان بابرکت مہینے میں روزہ رکھ رہے ہیں اور عبادات کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے، اس ماہ میں لوگ نیکی و فلاح …

مزید پڑھیں

مہاتما گاندھی سیکنڈری اسکول فلاک موریشس میں روٹی کی نمائش، تحریر: آبیناز جان علی موریشس

مورخہ 16 مئی 2019 کو مہاتما گاندھی سیکنڈری اسکول فلاک میں روٹی پر ایک نمائش کا انعقاد ہوا جس کا مقصد اسکول کے بچوں کو روٹی کی تاریخ، روزمرہ زندگی میں اس کا استعمال اور اس کے بنانے کے مختلف طریقوں سے روشناس کرانا تھا۔ کبھی کبھی دنیا کی معمولی …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں عوام کے محافظوں نے 22 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، تینوں پولیس اہلکار گرفتار

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) راولپنڈی میں عوام کے محافظوں نے 22 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، گزشتہ رات محافظ فورس کے 3 اہلکاروں نے القدس ہاسٹل کی رہائشی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا رافیہ اپنے دوستوں کے ساتھ بحریہ ٹاون فیز 7 گئی تھی3 پولیس اہلکاروں محمد …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی دادو نے میہڑ میں رمضان آرڈیننس پر عمل نہ کروانے پر پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لے لیا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمن قمبرانی) ایس ایس پی دادو کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا کی جانب سے میہڑ شہر میں بدامنی اور رمضان شریف میں ہوٹل کھلوانے اور ان سے پیسے لینے کے الزامات میں میہڑ اے سیکشن تھانے کے ایس ایچ او شفیع محمد گولو اور بی سیکشن تھانے کے ایس …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم جوہر آباد کے علاقے سعید کالونی میں خالی پلاٹ میں کھڑی جھاڑیوں اور کچرے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی آگ سے بجلی کی تاروں کو بھی نقصان

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) ٹنڈو آدم جوہر آباد کے علاقے سعید کالونی میں خالی پلاٹ میں کھڑی جھاڑیوں اورکچرے کے ڈھیر میں آگ لگ گئی وہاں سے گزرنے والی بجلی کی تاروں میں بھی آگ لگ گئی اطلاع دینے پر فائربرگیڈ نے آگ بجھائی اس سے قبل علاقہ …

مزید پڑھیں

سودی معیشت اللہ کا عذاب ہے جس سے نجات اور شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک و قوم مسائل کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، رمضان جشن قرآن اور اسلامی فتوحات کا مہینہ ہے۔ محمد حسین محنتی

ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) سودی معیشت اللہ کا عذاب ہے جس سے نجات اور شریعت کے نفاذ کے بغیر ملک و قوم مسائل کے دلدل سے نہیں نکل سکتے، رمضان جشن قرآن اور اسلامی فتوحات کا مہینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق …

مزید پڑھیں

شہید سید یوسف شاہ بخاری کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک میرواہ گورچانی میں امن امان سے اختتام پذیر ہوا

میرپورخاص/ میرواہ گورچانی (رپورٹ: ایم ہاشم شر) شہید سید یوسف شاہ بخاری کا ایک روزہ سالانہ عرس مبارک امن امان سے اختتام پذیر ہوا چند روز قبل نادر جوگی دہشت گرد نے میرواہ پولیس اشٹیشن اور درگاہ سید یوسف شاہ بخاری کو بم دھماکے سے اڑا دینے کی موبائل پر …

مزید پڑھیں