تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات

جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جناح ہسپتال کراچی کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام سے ملاقات۔ ڈاکٹرسیمی جمالی نے جناح ہسپتال کے اطراف ٹریفک جام کی مشکلات سے آگاہ کیا۔ روزانہ ہزاروں مریض ہسپتال آتے ہیں لیکن ٹریفک جام کی وجہ سے مشکلات ہوتی ہیں، آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے ڈی آئی جی ٹریفک کو بہترانتظام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے