تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نامعلوم افراد نے پرنس روڈ کوئٹہ پر فائرنگ کرکے پولیس کے ہیڈ کانسٹبل کو شہید کردیا

نامعلوم افراد نے پرنس روڈ کوئٹہ پر فائرنگ کرکے پولیس کے ہیڈ کانسٹبل کو شہید کردیا

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پولیس کے مطابق پولیس کے ہیڈ کانسٹبل مجیب الرحمن پرنس روڈ پر اپنے دوستوں کے ہمراہ ہوٹل کے باہر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس وہ زخمی ہوگئے۔ مجیب الرحمن کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ مجیب الرحمن پشین کے رہائشی تھے۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے