Home / اہم خبریں / کراچی شاہراہ فیصل پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف گھیراٶ بھاری مقدار میں زہریلا گٹکا و چھالیہ برآمد ملزمان گرفتار

کراچی شاہراہ فیصل پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف گھیراٶ بھاری مقدار میں زہریلا گٹکا و چھالیہ برآمد ملزمان گرفتار

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) شاہراہ فیصل پولیس کا زہریلا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف گھیراٶ بھاری مقدار میں زہریلا گٹکا و چھالیہ برآمد ملزمان میں شامل شعیب، نصیر، ستار اور زاکر کے خلاف مقدمہ کا اندراج کرکے مزید تفتیش کے داٸرہ کار کو تیز کیا جارہا ہے ایس ایچ او شاہراہ فیصل صفدر مشوانی کے مطابق اپنے علاقہ حدود میں کسی بھی سماج دشمن عناصر کو برداشت نہیں کرونگا خواہ وہ کتنے ہی بااثر کیوں نا ہوں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے