Home / admin (page 69)

سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور سلیکٹیڈ وزیراعظم پشاور میں عوامی سمندر دیکھ کر بوکھلا گئے۔ علیزہ گلزار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پاٹی مینارٹی ونگ ضلع کورنگی کی ڈپٹی جنرل سیکریٹری علیزہ گلزار نے کہا ہے کہ پشاور کے عوام نے ثابت کردیا کے وہ سلیکٹیڈ ویز اعظم کی ظالمانہ طرز حکومت اور ناکام معاشی پالیسیوں سے بے زار ہیں۔ سلیکٹیڈ وزیراعلی کے پی کے اور …

مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرامیچ ہفتہ سے شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرامیچ ہفتہ سے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا اور کھلاڑیوں نے اپنی خامیوں …

مزید پڑھیں

بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا کہ وزارت صحت کے مقرر کردہ …

مزید پڑھیں

کراچی کا مسئلہ پارلیمنٹ سے باہر حل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آرہی ہے؟ عمران خان نے کراچی کے لئے پٹیشن فائل کرکے اہل کراچی پر احسان عظیم فرمایا ہے۔ اقبال ہاشمی

کراچی (نوپ نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دستخطوں سے کراچی کے لئے پٹیشن فائل کرکے اہل کراچی پر احسان عظیم فرمایا ہے۔ خان صاحب اٹھارویں ترمیم کی ان شقوں پر کیوں کام نہیں کرتے جن کا صریح نقصان …

مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) ایف آئی اے نے منڈی بہاؤالدین میں کاروائی کرکے لڑکی کو نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق سائبر کرائم ونگ نے گوجرانوالہ کے علاقے منڈی بہاؤالدین میں کارروائی کرکے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم …

مزید پڑھیں

شاہد انصاری نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول بیڈمنٹن ایونٹ اپنے نام کرلیا

شاہد انصاری نے ایس ایس بی سجاس اسپورٹس فیسٹول بیڈمنٹن ایونٹ اپنے نام کرلیا، سجاس نے دس روزہ میلہ لگا کر اپنی برادری کو صحت مند سرگرمیوں میں شرکت کا ایک بڑا موقع فراہم کیا ہے۔ ڈاکٹر فرحان عیسی کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں جاری …

مزید پڑھیں

ہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات

کراچی (نوپ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں موجود ہوا کا کم دباؤ کچھ دن میں سمندری طوفان بن سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بننے کی صورت میں اسے ’جواد ‘ کا نام دیا جائے گا جو سعودی عرب …

مزید پڑھیں

خصوصی افراد میں خداداد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں، دنیا میں خصوصی افراد نے زبردست کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (نوپ نیوز) عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن اور ایپی لیپسی فاؤنڈیشن کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد اور بچوں میں خداداد صلاحیتیں پائی جاتی ہیں۔ دنیا میں خصوصی بچوں نے زبردست کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اسپیشل بچوں سے خصوصی لگاؤ …

مزید پڑھیں

آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور (بیورو رپورٹ) آن لائن گیم پب جی پر دوستی اور شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے عدالت اور پولیس کو میڈیکل کروانے سے تحریری طور پر انکار کر دیا …

مزید پڑھیں

سندھ بھر میں کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانے کی شرط ختم کر دی گئی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ بھر کے کالجز میں فرسٹ ایئر میں داخلہ لینے والے طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری، سندھ بھر میں کالجز میں داخلے کے وقت ڈومیسائل جمع کرانےکی شرط ختم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کالجز راشد مہر کا کہنا ہے کہ کالجز …

مزید پڑھیں