تازہ ترین
Home / admin (page 68)

شہداء ناموس رسالت ﷺ کا خون ضرور رنگ لائے گا۔ علامہ غلام غوث بغدادی رضوی

کراچی (پریس ریلیز) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ پاکستان صوبہ سندھ کے امیر علامہ غلام غوث بغدادی رضوی نے امیر کراچی مفتی قاسم فخری، ناظم اعلیٰ سندھ صوفی یحیی قادری، ناظم اعلیٰ کراچی سید جیلان شاہ، نائب ناظم علامہ غلام یاسین اور ضلعی اورحلقہ ذمہ داران کے ہمراہ شہداء …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بروکر یونین میہڑ کا سب رجسٹرار کی تقروری نہ ہونے کے خلاف احتجاج و دھرنا

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ میں سب رجسٹرار مقرر کرو اسٹیٹ بروکر یونین کے رہنماؤں حاجی گلزار جھتیال، نذیر احمد جانوری، محمد ایوب کھوسو، محمد حسن پنہور، محمد خان سمون، عبدالغفار ہالو، حاجی خان سولنگی، ریاض جتوئی، شیر پنہور و دیگر کی قیادت میں 7 ماہ سے سب رجسٹرار مقررہ …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین کا گورنمنٹ پی ایس ایس ایس ایس ڈگری کالج بوائز سانگھڑ اور شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس کا دورہ

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد غوری) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ملک امام الدین شوقین نے گورنمنٹ پی ایس ایس ایس ایس ڈگری کالج بوائز اور شہید بینظیر آباد یونیورسٹی کیمپس کا تفصیلی دورہ کیا، ڈگری کالج میں کیئرر کونسل پروگرام میں سینٹر ملک امام الدین شوقین نے طلباء کو لیکچر …

مزید پڑھیں

میہڑ میں بااثر افراد کا موروثی زمین پر قبضہ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں پر متاثرین کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے گاؤں یار محمد جتوئی کے رہائشی والد پیر بخش جتوئی نے اپنے بیٹے حسین بخش جتوئی کے ہمراہ نیشنل پریس کلب میہڑ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دیھ بیٹو جتوئی میں ہماری موروثی زمین ہے جس پر بدنام زمانہ محمد عیسی جتوئی اور …

مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اسپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، سلیکٹرز نے ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے 15 رکنی جبکہ ون ڈے سیریز کے لئے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، عبداللہ شفیق بطور ٹریول ریزرو اسکواڈ کے ساتھ رہیں گے، تین ٹی …

مزید پڑھیں

پہلی بلاول بھٹو زرداری انٹر اسکول گرلز کھو کھو چیمپئن شپ 4 دسمبر کو منعقد ہوگی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ابو ریحان اسپورٹس کے زیر اہتمام اور پاکستان کھو کھو فیڈریشن، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن، سندھ کھو کھو ایسوسی ایشن اور محکمہ کھیل حکومت سندھ کے تعاون سے پہلی بلاول بھٹو زرداری انٹر اسکول گرلز کھو کھو چیمپئن شپ 4 دسمبر بروز ہفتہ کو وومین اسپورٹس …

مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ”ڈاکٹر عبدالقدیر خان “ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کےلئے مباحثے کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام پاکستان کونسل آف میڈیا وومن اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے تعاون سے ”قومی ہیروز کو اجاگر کرنے میں میڈیا کا کردار“ کے عنوان پر مبنی مباحثے کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا جس کی …

مزید پڑھیں

انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انڈر 19 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ کیلئے قاسم اکرم پاکستان ٹیم کے کپتان مقرر۔ ایشیا کپ کا انعقاد امارات میں جبکہ ورلڈ کپ کا انعقاد ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔دونوں ایونٹز کیلئے پندرہ کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ شریک ہوگا، اسکواڈ کیساتھ دو ٹریولنگ ریزروز بھی شامل …

مزید پڑھیں

سندھ کے طلبہ کے مستقبل کو بچانے کے لئے انتخاب کا معیار 65 کے بجائے 50 مارکس کیا ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ  و وزیر صحت سندھ کی مشترکہ پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی  اور وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پپیچوہو نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ نے سندھ کے طلبہ کے مستقبل کو بچانے کے لئے انتخاب کا معیار 65 کے بجائے 50 مارکس کیا ہے۔ پراپرٹی ٹیکس جو پہلے سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری اپنی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اعزاز کی بات ہے کہ دبئی کی …

مزید پڑھیں