Home / اہم خبریں / بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ بیرون مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 30 روز تک قیام کر سکتے ہیں۔ عرب ذرائع ابلاغ نے وزارت حج و عمرہ کے حوالے سے بتایا کہ وزارت صحت کے مقرر کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق 18 برس اور اس سے زیادہ عمر کے افراد عمرے پر آسکیں گے۔ حکام نے کہا کہ جن افراد نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لی ہوں انہیں براہِ راست عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی اور مملکت پہنچنے پر انہیں ہوٹل قرنطینہ کی پابندی نہیں کرنا ہوگی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے