Home / اہم خبریں / کراچی سمیت سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سورج بدستور آگ بگولہ رہے گا

کراچی سمیت سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سورج بدستور آگ بگولہ رہے گا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سمیت سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سورج بدستور آگ بگولہ رہے گا جبکہ کشمیر میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور ملک کے میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی پیشین گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ سندھ میں شدید گرم رہیگا، تاہم کشمیر میں ایک دو مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے