تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستانی نوجوان سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی جان کی بازی ہار گیا

پاکستانی نوجوان سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی جان کی بازی ہار گیا

ریاض (بیورو رپورٹ) پاکستانی نوجوان کا سعودی عرب میں حادثہ۔ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ منکیرہ کے رہائشی لطیف پٹواری کے بیٹے مبشر لطیف سعودی عرب میں روڈ حادثے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ گھر والوں کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے