ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیویارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاواروف نے ملاقات کی۔ عمران خان نے روسی صدر اور وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان سے روس کے وزیر خارجہ …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس یکم اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس کا 16 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ جبکہ وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے حفاظتی اقدامات کے طور پر افغانستان میں صدارتی انتخابات کے دوران دو دن کے لیے افغان سرحد جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 27 اور 28 ستمبر کو تمام داخلی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, بین الاقوامی
نیو یارک (ویب ڈیسک) پاکستان، ترکی اور ملائشیا کے وزرائے اعظم نے اسلاموفوبیا سے جنم لینے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے مشترکہ انگریزی چینل لانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس ضمن میں وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں کہا …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) قاتلانہ حملہ میں ایک شخص شدید زخمی، علاقہ گرہ مور چہکان میں مسلح ملزم نے خواتین کے تنازع پر فائرنگ سے مخالف نوجوان زخمی کردیا، زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, خیبر پختونخواں, ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) پیسکو ڈیرہ کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں، یونیورسٹی فیڈر پر کم وولٹیج، ٹرپنگ اور اڈے کاٹنا روز کا معمول بن گیا، صارفین کا شدید احتجاج، ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پیسکو ڈیرہ کی …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز ٹاپ آرڈر بلے باز اور نومنتخب نائب کپتان بابر اعظم ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پر بے حد خوش ہیں جبکہ انہوں نے ٹویٹ میں یہ بھی کہا ہے کہ جمعے کا دن میری زندگی کا بہت بڑا دن …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سیکریٹری اطلاعات و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے کہا کہ سندھ کی حالت پر توجہ دینے کی بجاۓ پیپلز پارٹی سربراہ ملکی اداروں اور حکومت کو دھمکا رہے ہیں صوبائی حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے سندھ میں لوگوں …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, پشاور, تعلیم
پشاور (رپورٹ: اصغر خان) وزیر اعلی ہاؤس میں معذور طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیمِ کرنے کی تقریب، پشاور تقریب میں ٹریفک وارڈن رشید خان کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا، گزشتہ رات سوشل میڈیا پر رشید خان کی غریب رکشے والے بچے کی ویڈیو دیکھنے پر نوٹس لیا گیا۔ …
مزید پڑھیں ستمبر 26, 2019 اہم خبریں, جرائم و حادثات, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) صوبائی حکومت کی جانب سے شہر میں صفائی مہم کے سلسلے میں کھلے مقامات پر کچرا پھینکنے کو جرم قرار دینے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی، تھانہ سکھن پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیں