Home / admin (page 521)

حکومتی ہدایات کے باوجود مہنگائی کا تناسب کم نہ ہوسکا

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتی ہدایات کے باوجود مہنگائی کا تناسب کم نہ ہوسکا، پرائس کنٹرول کمیٹیاں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ناکام، ڈپٹی کمشنر کی کاوشیں بے سود، بااثر تاجر مہنگائی کم کرنے سے گریزاں، شہری حلقوں کا حکومت خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر ڈیرہ …

مزید پڑھیں

بارش کے بعد سردی کا آغاز ہوگیا سردی کی شدت بڑھ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی بارش کے بعد سردی کا آغاز ہوگیا اور سردی کی شدت بڑھ گئی ہے جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات پہنا شروع کر دیئے ہیں تاخیر سے آنے والی سردی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے لنڈے بازاروں …

مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) آزادی مارچ کے لئے تعینات پولیس اور ایف سی دستوں کی واپسی شروع۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے آزادی مارچ میں ڈیوٹی کے لئے جانے والے خیبر پختونخوا پولیس اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے دستوں کی واپسی شروع ہوگئی ہے۔صوبائی حکومت کے آزدی مارچ میں سرکاری …

مزید پڑھیں

خاتون کی دریاۓ کابل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کو ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں نے ناکام بنادیا

نوشہرہ (رپورٹ: اصغر خان) دریائے کابل سور پل کے مقام پر ریسکیو 1122 کے غوطہ خوروں کی ایک اور کامیابی۔ ریسکیو 1122 کے غوطہ خور واٹر ریسکیو ٹیم معمول کے مطابق دریائے کابل کے کنارے سپاٹ پر ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے۔ کہ 20 سالہ (م) بی بی زوجہ …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جو ٹائیفائیڈ کنجوگیٹ ویکسین (ٹی سی وی) کو معمول کے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام میں متعارف کرا رہا ہے۔ حکومت پاکستان اس ویکسین کا آغاز صوبہ سندھ میں مہم سے کر رہی ہے، جہاں نومبر 2016 سے ادویات …

مزید پڑھیں

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا نواں راؤنڈ مکمل، بلوچستان اور ناردرن جبکہ سندھ اور سدرن پنجاب کے درمیان میچز ڈرا ہوگئے

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد گراؤنڈ کراچی میں بلوچستان اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ بلوچستان نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 257 رنز بنائے تھے کہ میچ کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا۔ پہلی اننگز میں 3 وکٹیں حاصل کرنے والے ناردرن کے …

مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کا پیسہ بینکوں میں رکھنے پر اولمپین اصلاح الدین سے سندھ حکومت کا رقم سود سمیت واپس لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے۔ گلفراز احمد خان چیئرمین کراچی ہاکی ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اولمپین اصلاح الدین نے خیانت مجرمانہ کی، کھلاڑیوں کی فلاح وبہبود کا پیسہ بینکوں میں سود کے لئے کیوں جمع کرایا گیا؟ 2014 میں اتنی خطیر رقم ایک کلب کو کس طرح جاری ہوئی اس معاملہ کی تحقیقات ہونا بھی ضروری ہیں، افسوس کہ سندھ حکومت …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نام غیر مشروط طور پر ای سی ایل سے نکالنے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 4 ہفتوں کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے حکم نامہ تحریر کراتے …

مزید پڑھیں

موریشس کی عدالت نے اپوزیشن رہنما ناوین رام گلام پر لگاۓ گئے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے تمام الزامات سے باعزت بری کردیا

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس کی عدالت نے اپوزیشن رہنما ناوین رام گلام پر لگاۓ گئے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے تمام الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔ جس پر ان کی جماعت اور ان کے ووٹرز نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی اس فیصلے پر …

مزید پڑھیں

موریشس میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں شفافیت مشکوک بن گئی، 2 ووٹ کچرے کے ڈھیر سے برآمد

پورٹ لوئیس (رپورٹ: محمّد عمر) موریشس میں انتخابات مکمل ہوگئے اور نتائج کا اعلان بھی ہوچکا ہے جس میں سابقہ حکومت نے اپنی اتحادی جماعت کے ہمراہ واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے مگر جہاں الیکشن سے قبل ہی بہت سارے …

مزید پڑھیں