Home / اہم خبریں / سانگھڑ کے علاقے ڈھک پاڑہ میں گلی میں کھیلتی 5 سالہ بچی کو چہرے پر کتے نے کاٹ لیا، سول ہسپتال سانگھڑ میں ویکسین نہ ہونے سے بچی کے والدین پریشان

سانگھڑ کے علاقے ڈھک پاڑہ میں گلی میں کھیلتی 5 سالہ بچی کو چہرے پر کتے نے کاٹ لیا، سول ہسپتال سانگھڑ میں ویکسین نہ ہونے سے بچی کے والدین پریشان

سانگھڑ (رپورٹ: رضوان احمد) سانگھڑ کے علاقے ڈھک پاڑہ میں گلی میں کھیلتی پانچ سالہ بچی کو چہرے پر کتے نے کاٹ لیا۔ زخمی بچی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے سانگھڑ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ سول ہسپتال سانگھڑ میں ویکسین نہ ہونے سے بچی کے والدین پریشان۔ آئے روز کتے کے کاٹنے کے واقعیات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جبکہ متاثرہ بچی کے والدین کی ہسپتال میں ویکسین نہ ملنے کہ خلاف دہائیاں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے