تازہ ترین
Home / admin (page 281)

مستحقین تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شفاف طریقہ کار طے ہونا چاہیے۔ یاسر خان کوارڈینٹر نیٹ ورک فار ہیومین رائٹس اینڈ جسٹس خیبر پختونخوا

اسلام آباد (رپورٹ: محمد جواد بھوجیہ) نیٹ ورک فار ہیومین رائٹس اینڈ جسٹس خیبر پختونخوا کے کوارڈینٹر یاسر خان نے کہا ہے کہ مستحقین تک امداد کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے شفاف طریقہ کار طے ہونا چاہیے تاکہ امداد کو کسی بھی طرح کی طرفداری اور سیاسی رنگ …

مزید پڑھیں

ایس ایس پی ضلع میرپورخاص کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ضلع بھر کے تمام تفتیشی افسران میں تفتیش کی مد میں رقوم کے چیکس کی تقسیم

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی جانب سے ایس ایس پی آفس میرپورخاص میں ضلع بھر کے تمام تفتیشی افسران میں تفتیش کی مد میں رقوم کے چیکس کی تقسیم۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی …

مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن جیسے ادارے ملک کا اثاثہ ہیں، جنکی انتھک اور بلا امتیاز خدمت سے معاشرے کے محروم طبقات مستفید ہوتے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی میرپورخاص کے ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد حسین میمن سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات کی۔ وفد میں صدر الخدمت فاؤنڈیشن نادر خان اور نائب صدر حافظ سلمان خالد شامل تھے، حافظ سلمان خالد نے ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد …

مزید پڑھیں

حکمران، وزیر اور مشیر امداد سے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں۔ اقبال ہاشمی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک کے اقتدار اور ایوانوں میں موجود حکمران، وزیر اور مشیر کورونا سے نمٹنے کی آڑ میں دنیا سے پاکستان کے نام پر بھیک مانگ مانگ کر اپنی جیبوں میں بھر رہے ہیں۔ غریب …

مزید پڑھیں

کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی راشن تقسیم کرنے کی مہم جاری، مہم میں خیال رکھا ہے کہ کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو۔ شیخ فرہاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کریڈو ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر غریبوں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد میں راشن اور پکا ہوا کھانا تقسیم کرنے کی مہم جاری ہے۔ 15 روز سے جاری اس مہم …

مزید پڑھیں

ٹنڈو آدم میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی

ٹنڈو آدم (ڈسٹرکٹ رپورٹر: رضوان احمد) ٹنڈو آدم میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی ایس پی کا پولیس اور رینجرز کے ہمراہ ٹنڈو آدم شہر میں گشت لوگوں کو گھروں سے باہر نہ نکلے اور احتیاتی تدابیر اختیار کرنے …

مزید پڑھیں

کورونا وائرس ٹیسٹ کے منفی رزلٹ آنے والے 113 زائرین کو اپنے اپنے متعلقہ اضلاع کو روانہ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان محمد عمیر

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قائم قرنطینہ سنٹرز گومل میڈیکل کالج اور ٹائپ ڈی ہسپتال درازندہ میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے منفی رزلٹ آنے والے زائرین کا لائحہ عمل کے تحت مقرر …

مزید پڑھیں

حفاظتی ویکسین استعمال کرنے کی وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے۔ معالجین

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) معالجین کا کہنا ہے کہ چونکہ ہم لوگوں نے حفاظتی ویکسین استعمال کی ہوئی ہے اس وجہ سے ہمارا مدافعتی نظام کورونا کے خلاف مضبوط ہے اور کورونا ہمیں اس طرح سے متاثر نہیں کر رہا جیسے اس نے دوسرے ممالک میں تباہی مچائی …

مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا

  سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ میں آٹے کی قلت کا بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ضلعی انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے شہر میں آٹا عام عوام کو ملنے کی بجائے نان بائیوں کو پہنچنے لگا عام آدمی لائینوں میں زلیل و …

مزید پڑھیں

نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی و الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے جنگلی حیات خصوصا بندروں کے لیے خوراک کا انتظام کیا گیا

ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) جہاں کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں انسان گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں اسی طرح جانور بھی خوراک کی شدید قلت سے دو چار ہیں پاکستان کے سیاحتی مقام نتھیا گلی اور ملحقہ مقامات میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور الخدمت فاؤنڈیشن …

مزید پڑھیں