Home / اہم خبریں / حکومت نے لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا مگر لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ صدر کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن

حکومت نے لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا مگر لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ صدر کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے قومی اسمبلی کے فلور پر لیپ ٹاپ پر سیلز ٹیکس نہ لگانے کا اعلان کیا تھا، لیپ ٹاپ پر 8 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ لیپ ٹاپ کی ویلیوایشن بھی 400 فیصد بڑھا دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: متبادل توانائی سے بجلی منصوبوں پر چھوٹ نہ دی تو انڈسٹری تباہ ہوجائے گی۔ پاکستان سولر ایسوی ایشن
https://www.nopnewstv.com/pakistan-solar-association ‎

حکومت پاکستان کو پیچھے لے کر جارہی ہے۔ بچہ پڑھے گا تو ملک آگے بڑھے گا۔ میڈیا کے توسط سے حکومت کو پیغام پہنچا رہے ہیں اگلے مرحلے میں حکومت کو خط لکھیں گے اسکے بعد مارکیٹیں بند کر دیں گے آئی فون پر ڈیوٹیز 37 ہزار سے بڑھا کر 80 ہزار روپے کر دی گئیں ہیں ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے