تازہ ترین
Home / admin (page 223)

چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ملک بھر کے پولیس افسران کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس اصلاحات کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف جسٹس نے ملک بھر کے پولیس …

مزید پڑھیں

بیرون ملک جانے والے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک) پاسپورٹ بنوانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لئے خوشخبری ، حکام نے مختلف کیٹیگریز کے پاسپورٹ کی فیس میں 5 فیصد کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ پاسپورٹ بنوانے کی فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک سمیت بیرون ملک …

مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب این اے 75 ڈسکہ میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی، 8 افراد زخمی 2 افراد جاں بحق

سیالکوٹ/ ڈسکہ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی کی سیٹ این اے 75 میں فائرنگ اور ہنگامہ آرائی سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضمنی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی دو دونشستوں پرپولنگ جاری ہے۔ ڈسکہ کے گاؤں گوندکہ نزد رنجھائی اسٹاپ …

مزید پڑھیں

معروف ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) معروف ماڈل اور اداکارہ ہانیہ عامر پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقرر، پی ایس ایل 6 کے لیے ہانیہ عامر پشاور زلمی کی ایمبیسڈر مقرر، معروف ماڈل اور اداکار علی رحمان خان بھی زلمی فیملی کا حصہ ہوں گے، میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے سے …

مزید پڑھیں

بس تھوڑا سا صبر اور، تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

بس تھوڑا سا صبر اور تحریر: پروفیسر رفعت مظہر قلم درازیاں ہم تو اکڑتے پھرتے تھے کہ ہمارے وزیرِاعظم نے فون کالز پر عوام سے براہِ راست مخاطب ہو کر تاریخ رقم کر دی لیکن ایک لیگئیے نے یہ کہہ کر ہماری ساری اکڑخوں ختم کر دی کہ یہ کام …

مزید پڑھیں

پاکستان میں ملائشیا کی براہ راست سرمایہ کاری میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد (مانیٹرینگ ڈیسک) پاکستان میں ملائشیا کی براہ راست سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق مالی …

مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈرافٹ کے لیے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1 …

مزید پڑھیں

گرفتار حلیم عادل شیخ کے کمرے میں زہریلا سانپ نکل آیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے کمرے میں زہریلا سانپ نکل آیا۔ دوران حراست مبینہ پولیس گردیوں پر ترجمان حلیم عادل نے بیان میں کہا کہ حلیم عادل شیخ کو ایس آئی یو سینٹر صدر میں رکھا گیا ہے، جہاں ان کے …

مزید پڑھیں

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے سحر میں غیر ملکی بھی مبتلا ہوگئے، برطانوی ہائی کمشنر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

گوادر (نوپ نیوز) گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی خوبصورتی کے سحر میں غیر ملکی بھی مبتلا ہوگئے، برطانوی ہائی کمشنر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا۔ دنیا کے سب سے خوبصورت گوادر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میدان سج گیا ہے، گوادر اسٹیڈیم میں سیاسی، سماجی اور شوبز ستاروں کے پہلے دوستانہ …

مزید پڑھیں

ہائے اللہ یہ تو کتابیں تھیں، تحریر: مسز جمشید خاکوانی

ہائے اللہ یہ تو کتابیں تھیں تحریر: مسز جمشید خاکوانی چھ ڈاکو جوکہ نوجوان تھے جینز اور جیکٹس میں ملبوس، کلائیوں میں بینڈ یا سٹیل کے کڑے کانوں میں ایک ایک بندا گریبان کھلے ہوئے کمرے میں داخل ہوتے ہی انہوں نے بینک سے لوٹے ہوئے پیسوں کا بیگ ایک …

مزید پڑھیں