جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی
روالپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے پولیو کا مکمل خاتمہ قومی مقصد اور بڑی کاوش ہے، اس ضمن میں پولیو ورکرز کی خدمات بھی قابل ستائش ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کینیڈین ہائی کمشنر نے وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر گفتگو ہوئی جبکہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے ہوئے رجحان اور دیگر امور پر بھی …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
لاڑکانہ/ کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وقف املاک بل مسترد، یہ مغربی ایجنڈا ہے، حکمران اغیار کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، ملک اقتصادی طور پر ورلڈ بینک کو گروی رکھوا دیا گیا ہے، تمام بورڈز مسترد ہم وفاق المدارس کے ساتھ کھڑے ہیں، لسانیت اور ترقی واریت کو سازش کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, تعلیم, سندھ
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے ٹویٹ کیا کہ سندھ میں دسویں جماعت کے امتحانات 5 جولائی کو ہوں گے۔ بارہویں جماعت کے امتحانات 26 جولائی سے ہوں گے۔ …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, بین الاقوامی
جوہانسبرگ (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش سے وہ حیران رہ گئے ہیں کیونکہ اسکین میں 8 بچے دکھائی دیے تھے۔ انہوں نے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اسلام آباد, اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے سال 21-22 کا بجٹ پیش کردیا، وفاقی بجٹ کا حجم 8 ہزار 487 ارب روپے ہوگا، خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 990 ارب روپے ہوگا، دفاع کیلئے 1370 ارب روپے اور قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے 3 ہزار 60 ارب روپے مختص …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, کراچی, کھیل
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) نیا ناظم آباد فلڈ لائٹس فٹبال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم نے غریب شاہ یونین کلب لیاری کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ ۔نیا ناظم آباد کے سرسبز …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, شہید بینظر آباد
نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمدعلی ملک) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد راؤ نے آج کورونا ویکسین لگوانے کے لئے ضلع کے علمائے کرام کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, جرائم و حادثات, مالاکنڈ
چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) وادی مڈگلشٹ میں تقریبا ً پانچ سو لوگوں نے بال پنچ میں زرام خان اور روزی خان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ ذرام خان کے مطابق یہ لوگ مسلح تھے اور بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہمارے گھروں پر حملہ آور ہوئے۔ ان کے …
مزید پڑھیں جون 11, 2021 اہم خبریں, پاکستان, سندھ, کراچی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) القادر فاونڈیشن کا اجلاس فاؤنڈیشن کے چیئرمین غلام ہاشم نورانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں فاؤنڈیشن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ فلاحی سرگرمیوں کو مزید تیز کیا جائے گا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غلام ہاشم نورانی نے …
مزید پڑھیں