تازہ ترین
Home / admin (page 136)

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق، کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ 14 اگست کو 14 پودے لگانے کا عزم

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سے تعلق رکھنے والی چھوٹی ننھی بچی بینش خان کی بڑی کاوش۔ بینش خان جوکہ صرف 4 سال کی ہے۔ وہ اپنے وطن پاکستان کے لیے 14 اگست کا تحفہ مختلف انداز میں دینے کو تیار، وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اپنی …

مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم

برج ٹاؤن (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 جولائی بروز بدھ کو کنسنگٹن اوول برج ٹاؤن سے ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین 5 مرتبہ دو طرفہ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز کھیلی جا …

مزید پڑھیں

عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ طاہر ملک

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما طاہر ملک نے کہا ہے کہ عید قرباں کو ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی شہر کے بیشتر مقامات سے آلائشیں اور کچرا اٹھانے کا کام مکمل نہیں کیا گیا۔ شہر میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات ہونے کی …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز پولیس کا منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں، 11 ملزمان گرفتار، شراب، چرس، موٹر سائیکل برآمد

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) ایس ایس پی نوشہرو فیروز الطاف حسین لغاری کی ہدایات کے پیش نظر ضلع پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں منشیات فروشان اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔ ایس ایچ او انسپیکٹر عبدالرسول بگھیو اور دیگر پولیس اسٹاف نے دوران …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس نے چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں کے شیڈول کا اعلان کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) چھٹے نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کوویڈ کے سبب 7 اپریل کو ایونٹ کے ملتوی شدہ میچز 31 جولائی کو شروع ہونگے یہ اعلان ٹورنامنٹ کے منتظم اعلی اور نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ ارشد حسین نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی میٹنگ کے …

مزید پڑھیں

نوشہرو فیروز سٹی بھریا میں وسطڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم، 12 افراد شدید زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: محمد علی ملک) نوشہرو فیروز سٹی بھریا میں وسطڑا برادری کے دو گروپوں میں تصادم۔ 12 افراد شدید زخمی، سٹی بھریا کا مین چوک اس وقت میدان جنگ بن گیا جس وقت گاؤں شجاع محمد وسطڑو اور گاؤں پھلو واہن سے تعلق رکھنے والے وسطڑا برادری کے …

مزید پڑھیں

یو بی جی کے رہنماؤں کی آزاد جموں کشمیر انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) یونائیٹڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئرمین افتخار علی ملک، صدر زبیر طفیل و دیگر رہنماؤں اور یو بی جی ممبران نے آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر عمران خان …

مزید پڑھیں

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) کیپٹن راجہ محمد سرور شہید نشان حیدر کا 73 واں یوم شہادت منایا گیا، میجر جنرل شاہد نذیر نے آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول چڑھائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن راجہ محمد سرور شہید …

مزید پڑھیں

کراچی میں منی لانڈرنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر تحقیقات کا فیصلہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پولیس کے اعلیٰ افسران کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کے کیس کی تفتیش ایف آئی اے کے حوالے کی جائے۔ خط میں …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا یکم محرم الحرام سے 9 ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ

ریاض (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے یکم محرم الحرام سے 9 ممالک کے علاوہ دیگر ممالک سے آنے والے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے دوران صحت …

مزید پڑھیں