تازہ ترین
Home / admin (page 135)

چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ مقبول آرائیں صدر پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے لڑکے اور لڑکیاں کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ حادثات (ایمرجنسی) میں مریضوں کے لئے لیبارٹری ٹیسٹ و ادویات بلکل مفت ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ حادثات (ایمرجنسی) میں مریضوں کے لئے لیبارٹری ٹیسٹ و ادویات بلکل مفت ہیں، ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی کا تمام تر اسٹاف دن ہو یا رات عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار ہے۔ ہسپتال انتظامیہ۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی مختلف واقعات میں فرائض کی احسن انجام دہی جاری۔ دوران سفر خاندان سے بچھڑ جانے والی دو بچیوں کو گھر والوں سے ملا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موٹروے پولیس کی مختلف واقعات میں فرائض کی احسن انجام دہی جاری۔ دوران سفر خاندان سے بچھڑ جانے والی دو بچیوں کو گھر والوں سے ملا دیا، تفصیلات کے مطابق تین سالہ عرفہ اپنے خاندان کے ہمراہ مظفر آباد سے ملتان کی جانب بذریعہ موٹر وے …

مزید پڑھیں

فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا

ممبئی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلمیں کیس میں شوہر کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف بھی گھیرا تنگ ہوگیا۔ بالی ووڈ میں اس وقت سب سے زیادہ بات چیت اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے فحش فلمیں کیس سے متعلق جاری ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں وکیل نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) اسلام آباد کے تھانہ شمس کالونی میں وقاص نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے بڑے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کر دیں، جہاں …

مزید پڑھیں

ہم را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلز پارٹی کیا چیز ہے، پی پی کے خلاف جلد لائحہ عمل دیں گے۔ سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں لاوا پک رہا ہے، مایوسی انتہا کو پہنچ چکی، شہر قائد کو باقاعدہ پلاننگ کے ساتھ تباہ کیا جا رہا ہے، ہم را سے لڑ سکتے ہیں تو پیپلز پارٹی کیا چیز ہے، پی پی کے خلاف جلد …

مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ، 4 افراد جانبحق، ملزمان باآسانی فرار

منڈی بہاؤالدین (بیورو رپورٹ) منڈی بہاؤالدین میں مسلح ملزمان نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے اس میں سوار 4 افراد کو قتل کر دیا اور باآسانی فرار ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ منڈی بہاؤالدین کے چوٹ دھیراں پل کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 4 …

مزید پڑھیں

اسرائیل نے متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا

تل ابیب (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے عامر حائیک کو متحدہ عرب امارات میں اپنا پہلا سفیر مقرر کردیا جو اب ابوظہبی میں موجود اسرائیل کے خصوصی ایلچی کی جگہ ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائرلپید نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے متحدہ …

مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا، پاکستانی پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ ہوگا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور اہم شرط پر عمل درآمد کا آغاز کر دیا ہے، ملک بھر کے پراپرٹی ڈیلرز کے دفاتر کا معائنہ کیا جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور …

مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں پچاس فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ عبدالحاکم قائد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عبدالحاکم قائد نے کہا ہے کہ کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں پچاس فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں؟ صوبائی حکومت کہاں سو رہی ہے؟ سات ماہ کی قلیل مدت میں اس …

مزید پڑھیں