تازہ ترین
Home / admin (page 138)

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا

ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی امیدوں کا دیا آغاز ہی میں بجھنے لگا۔ خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، انھیں جاپانی پلیئر ایکانی یاما گوچی نے 3-21 اور 8-21 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔ …

مزید پڑھیں

کونکلیو پاکستان کی جانب سے سلطانہ صدیقی کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ای کیریٹرز پرائیوٹ لمیٹڈ کے سی ای او سمیر شمسی اور سید ناصر وجاہت جنرل سیکریٹری اے ایم پی اے کے ‘بی ڈی ایف‘ کونکلیو پاکستان کی جانب سے میریٹ ہوٹل کراچی میں ایک ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ کونکلیو 3.0‘ چیمپینز آف پاکستان کی کامیابی …

مزید پڑھیں

فلسطین کی حمایت پر الجزائر کے کھلاڑی کو اولمپک گیمز سے باہر کردیا گیا

ٹوکیو (ویب مانیٹرنگ ڈیسک) اولمپک گیمز میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے اپنے مدمقابل اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلے سے انکار کر دیا جس پر انتظامیہ نے بقیہ میچز سے بھی بیدخل کرکے انھیں واپس وطن بھیج دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر کے …

مزید پڑھیں

عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے، الیکشن سیاسی جماعتوں کی بنیادوں پر ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عام انتخابات سے قبل ہی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے اور یہ سیاسی جماعتوں کی بنیادوں پر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مردم شماری پر اعتراضات ہیں جس کے …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید، تین اہلکار زخمی

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں چار جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی گہری کھائی میں جاگری، …

مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی

کراچی (شوبز رپورٹر) گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دیرینہ دوست اداکار و پروڈیوسر شہباز شگری سے منگنی کرلی۔ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری طویل عرصے سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ دونوں نے کبھی بھی ایک دوسرے کے لیے پسندیدگی میڈیا یا مداحوں سے چھپانے کی کوشش نہیں …

مزید پڑھیں

شہریوں کے بینک اکاؤنٹ، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہیک کر کے پیسے چرانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) شہریوں کے بینک اکاؤنٹ، کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہیک کر کے پیسے چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کی ٹیکنیکل ٹیم اور ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی مدد سے بینک …

مزید پڑھیں

پانچویں پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز کا انعقاد

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سال 2017، 2018، 2019 اور 2020 کی شاندارکامیابی کے بعد پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز (پی ڈی اے) 2021 ء میں ایک بار پھر ملک بھر کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کیلئے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز کا انعقاد عمل میں آیا۔ سال گزشتہ …

مزید پڑھیں

لاہور میں پولیو کی طرز پر کورونا ویکسین بھی گھر گھر جا کر لگائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ

لاہور (بیورو رپورٹ) پیر کے روز سے پولیو کی طرز پر کورونا ویکسین بھی گھر گھر جا کر لگائی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ نے 14 اگست تک 40 فیصد ہدف حاصل کرنے کی ٹھان لی ہے۔ 65 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا …

مزید پڑھیں

کورونا سے بچنا ہے تو آبادی کے بڑے حصے کو ویکسینیٹ کروانا ضروری ہے۔ ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ڈرائیو تھرو کورونا ویکسین سینٹر کا افتتاح کیا اور کہا کہ پوری دنیا میں یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ کورونا سے بچنا ہے تو آبادی کے بڑے حصے کو ویکسینیٹ کروانا ضروری ہے۔ حکومت سندھ نے صوبے کے …

مزید پڑھیں