تازہ ترین
Home / admin (page 134)

سندھ کے وزراء کچے کے ڈاکوؤں اور منشیات فروشوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈٰیو بیان میں کہا ہے کہ سندھ کے وزیر کچے کے ڈاکوئوں اور منشیات فروشوں کے سرپرست بنے بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ …

مزید پڑھیں

جوبلی مارکیٹ منہدم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، چار سو دوکانیں گرا کر ہزاروں افراد کا روزگار تباہ کردیا گیا۔ طارق چاندی والا رہنما پی ڈی پی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا اور سینئر رہنما رہنما اکرم آگریا نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کی آڑ میں 60 سال سے قائم جوبلی مارکیٹ منہدم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ چار سو دوکانیں گرا کر ہزاروں افراد …

مزید پڑھیں

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جس میں آرمی …

مزید پڑھیں

تنہا مریم نواز شریف نے حکومتی بیساکھیوں کو تگنی کا ناچ ناچنے پر مجبور کردیا ہے۔ یاسر عدیل شیخ صدر مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ن) سندھ کے صدر اور سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس- 102 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار یاسر عدیل شیخ نے ملک کے انتخابی نظام کو شدید ترین حکومتی دباؤ کا شکار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر …

مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ہزارہ کی زیر صدارت محرم الحرام و ترقیاتی منصوبوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن میر ویس نیاز کی زیر صدارت محرم الحرام، سی پیک اور غیر ملکی ورکروں کی سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے ریجنل کانفرنس ہال ایبٹ آباد میں اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا …

مزید پڑھیں

معاشرہ نہیں ہم مرچکے ہیں!! تحریر: عقیل احمد راجپوت

!!معاشرہ نہیں ہم مرچکے ہیں تحریر: عقیل احمد راجپوت انسان سے انسان کا نوالہ چھینتے انسان۔ انسان سے انسان کی زندگی چھینتے انسان کہی آبرو تو کہی جمع پونجی چھینتے انسان بچیوں اور مردہ حالت میں بھی جسم کو نوچتے انسان۔ حد تو یہ ہے کے اب جانوروں کو بھی …

مزید پڑھیں

تجارتی حلقوں نے ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی کی مدت میں 2 سال کی توسیع مسترد کردی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کے تمام صوبوں کے تجارتی، حلقوں اداروں نے بزنس کمیونٹی اور ایف پی سی سی آئی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبروں کی ایک بڑی تعداد نے صدر ایف پی سی سی آئی کے عہدے پر غیر قانونی طور پر قبضہ کرنے والے ایک شخص کی …

مزید پڑھیں

چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ مقبول آرائیں صدر پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن

اسلام آباد (اسپورٹس رپورٹر) چار پاکستانی کھلاڑی ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں شرکت کریں گے۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ ورلڈ آن لائن روپ سکیپنگ چیمپئین شپ میں دنیا بھر سے لڑکے اور لڑکیاں کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ پاکستان کی …

مزید پڑھیں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ حادثات (ایمرجنسی) میں مریضوں کے لئے لیبارٹری ٹیسٹ و ادویات بلکل مفت ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ

ایبٹ آباد (رپورٹ: اصغر شاہ) ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے شعبہ حادثات (ایمرجنسی) میں مریضوں کے لئے لیبارٹری ٹیسٹ و ادویات بلکل مفت ہیں، ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی ایمرجنسی کا تمام تر اسٹاف دن ہو یا رات عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار ہے۔ ہسپتال انتظامیہ۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کی مختلف واقعات میں فرائض کی احسن انجام دہی جاری۔ دوران سفر خاندان سے بچھڑ جانے والی دو بچیوں کو گھر والوں سے ملا دیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) موٹروے پولیس کی مختلف واقعات میں فرائض کی احسن انجام دہی جاری۔ دوران سفر خاندان سے بچھڑ جانے والی دو بچیوں کو گھر والوں سے ملا دیا، تفصیلات کے مطابق تین سالہ عرفہ اپنے خاندان کے ہمراہ مظفر آباد سے ملتان کی جانب بذریعہ موٹر وے …

مزید پڑھیں