Home / اہم خبریں / منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (بیورو رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جس میں آرمی چیف کو اے این ایف کے آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دورے کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ منشیات سے حاصل رقم دہشت گردی کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ منشیات کے اسمگلر انسانیت کے دشمن اور قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ڈرگ ڈیلرز سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ پیڈل اوپن چیمپئن شپ 2026 اختتام پذیر، نمیر شمسی اور نتالیہ زمان فاتح قرار

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت کے زیرِ اہتمام لیجنڈز ایرینا کراچی میں منعقدہ تین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے