تازہ ترین
Home / admin (page 131)

خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں آج سے مون سون کی مزید بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

مانسہرہ (رپورٹ: عتیق سلیمانی) پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تیز بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کرنے اور الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ ہفتہ سے منگل کے دوران تیز …

مزید پڑھیں

تعلیمی نظام اور کووڈ 19 تحریر: عقیل احمد راجپوت

تعلیمی نظام اور کووڈ 19 تحریر: عقیل احمد راجپوت کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس کے دنیا میں تشریف لانے کے بعد دنیا کا نقشہ ہی بدل گیا، معیشت، سیاحت، عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں نے دنیا کو اس انداز میں اپنے پنجوں میں جکڑ لیا ہے کے دنیا اب …

مزید پڑھیں

رَو میں ہے رَخشِ عمر تحریر: پروفیسر مظہر

رَو میں ہے رَخشِ عمر تحریر: پروفیسر مظہر  سرگوشیاں میرے اندر یہ ”فنکارانہ خوبی“ آج تک پیدا نہیں ہوسکی کہ کسی کتاب کو کھولے بغیر اُس پر تبصرہ کر سکوں۔ اِسی لیے اکثر احباب کے گلے شکوے وعدہٗ فردہ پر ٹال دیتا ہوں۔ یہ وعدے ہمیشہ سیاسی ہوتے ہیں اور …

مزید پڑھیں

کورنگی میں زیادتی کا شکار ہونے والی ماہم کے ملزمان کو کیفر کرادار تک پہنچایا جائے۔ سفاک درندوں کو سرے عام پھانسی دی جانی چاہیے۔ ڈاکٹر فاروق ستار

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں درندگی کا نشانہ بننے والی 6 سالہ معصوم ماہم کے قتل پر گہری تشویش دکھ اور مذمت کا اظہار کیا انہوں نے ماہم کے اہل خانہ اور اراکینِ او آر سی کمیٹی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کووڈ کے حوالے سے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کو مدعو نہیں کیا، اپوزیشن لیڈر کا عہدہ آئینی ہے۔ بلال غفار پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی سندھ اسمبلی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر بلال غفار نے وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ میں کل ہونے والے کووڈ اجلاس پر تحریک انصاف سندھ کا موقف دیتے ہوۓ کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کل کووڈ کے حوالے سے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کو …

مزید پڑھیں

اغواء برائے تاوان کی خاطر پشاور سے 2012 میں اغواء ہونے والا مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والا پیٹر سجن نو سال گزرنے کے باوجود بھی بازیاب نہ ہوسکا

چترال (رپورٹ: گل حماد فاروقی) مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کر رہا تھا۔ 4 جون 2012 کو چند نامعلوم اغواء کار اس کی دکان پر آکر اسے کام کے بہانے اپنے پاس لے گئے۔ گھر والوں نے شام …

مزید پڑھیں

مون سون بارشوں سے نمٹنے کی تیاریاں۔ کمشنر کراچی کے احکامات۔ کمشنر کراچی کی ہدایت پر تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی میں مشقیں کی گئیں

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کمشنر کراچی نوید شیخ کی ہدایت پر واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، بلدیہ عظمی، ضلعی بلدیات اور کے الیکٹرک سمیت متعلقہ اداروں نے جمعرات کو متوقع مون سون بارشوں سے نمٹنے کے لئے اپنی اپنی تیاریوں کی مشقیں کیں۔ تمام ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اپنے ضلع میں …

مزید پڑھیں

گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) گلبرگ ہاکی چیمپینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ربانی ہاکی کلب نے بلدیہ کلب کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔ پیٹرن انچیف کے ایچ اے میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز محمد طارق حلیم سوری نے ایونٹ کے دو بہترین کھلاڑیوں کو …

مزید پڑھیں

ن لیگ کا لاہور الطاف حسین کا کراچی سے صفایا ہوا اب سندھ سے پیپلز پارٹی کا صفایا ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ میرپور ماتھیلو کی عدالت میں پیش، اپوزیش لیڈر پر ضمنی الیکشن کے دوران مقدمہ درج کیا گیا تھا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے مقامی پارٹی رہنماؤں، وکلا رہنماؤں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے …

مزید پڑھیں

حضرت عثمان کی شہادت پر عام تعطیل و سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے نیشنل پریس کلب تک ریلی کا انعقاد

میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) حضرت عثمان غنی رضي الله عنه کی شہادت پر عام تعطیل کر کے سرکاری سطح پر دن منانے کیلئے سنی ایکشن کمیٹی کی جانب سے حاتا محلہ میہڑ سے حافط منظور چانڈیو، حافظ حسین سیال، مولانا محبوب چانڈیو اور یحیی مزاری کی قیادت میں نیشنل پریس …

مزید پڑھیں