تازہ ترین
Home / بلوچستان / ایف سی کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ

ایف سی کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران) ایف سی نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں کرتے ہوئے دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے، جبکہ بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا۔

ایف سی کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروئیاں دہشتگردوں کے کئی ٹھکانے تباہ فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

ژوب کے دانہ سر میں مسافر کوچ کھائی میں جاگری خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق متعدد زخمی

ژوب، (اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد پر واقع دانہ سر کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے