تازہ ترین
Home / admin (page 1066)

سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) سندھ چانڈیا ویلفئر ایسوسی ایشن کراچی ڈویژن کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین کا کہنا تھا کہ غیبی نواب سردار خان چانڈیو اور نوابزادہ برھان خان چانڈیو پر جھوٹی ایف آئی آر داخل کرنے کی پر زور …

مزید پڑھیں

سندھ میں گمشدہ ہونے والے افراد کے خاندانوں کا کراچی پریس کلب پر علامتی بھوک ہڑتال کیمپ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوۓ گمشدہ افراد کے اہل خانہ نے نمائدہ نوپ نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ سندھ میں قوم پرست، ادیب، دانشور، آرٹسٹ، صحافی، سیاسی و سماجی کارکنان کی جبری گمشدگی کے خلاف ہم سب خاندانوں نے …

مزید پڑھیں

صحافت مقدس پیشہ ہے صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں- مفتی محمد عثمان کا کسووال پریس کلب میں اظہار خیال

ساہیوال/چیچہ وطنی (رپورٹ: محمد منشاء محسن) صحافت مقدس پیشہ ہے۔ صحافی اپنے فرائض ایمان داری سے ادا کریں۔ مفتی محمد عثمان،صحافی معاشرے کی آنکھ ہو تے ہیں۔ اپنے فرائض دیانت داری اور سچائی سے ادا کرنا اس پیشے کا بنیادی تقاضا ہے۔صحافی اپنے قلم سے رائے عامہ ہموار کرنے میں …

مزید پڑھیں

محکمہ واٹر بورڈ اورنگی ٹاؤن اور منگھوپیر کے مکینوں کو پانی سے محروم رکھنے کی روایت پر قائم

کراچی (رپورٹ: نوراسلام ) کراچی ضلع غربی بالخصوص اورنگی ٹاون کی گنجان آبادی کے مکینوں کو عرصہ دراز سے پانی سے محروم رکھنے کی محکمہ واٹر بورڈ کی روایات برقرار لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی پانی سے محروم مومن آباد فقیر کالونی گلشن بہار سمیت مختلف علاقوں کے مکین پانی …

مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے ضلع دادو اور تعلقہ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیا

دادو ( رپورٹ: عبدالرحمن قمبراني) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے دادو ضلع کے چارون تعلقہ کے صدور، جنرل سیکریٹریز اور سیکریٹریز اطلاعات کا اعلان کر دیا- پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ دادو صدر محمد عمر پنہور، …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی مختلف کاروائیوں میں کالعدم تنظیم و سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت 6 ملزمان گرفتار

کراچی (نوپ نیوز) پاکستان رینجرز(سندھ) نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار- نیو کراچی کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبد الخالق کو گرفتار کیا جس کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ ملزم دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ رابطے سمیت …

مزید پڑھیں

حکمران بزدل ہوسکتے ہیں پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔ ڈاکٹر خالد محمود کی کراچی میں پریس کانفرنس

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) جماعت اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر خالد محمود جماعت اسلامی کے زاہد عسکری کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ بھارت معصوم کشمیری عوام پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر از خود بھارت ریاستی دہشت گردی …

مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منا کر کشمیری عوام دنیا کو بھارت کے اصل چہرے سے روشناس کرواتے ہیں- کراچی پریس کلب پر سیاسی سماجی رہنماؤں کا خطاب

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) خود کو جمہوریت کا چیمپئن کہنے والا بھارت جمہوری اقدار کی پامالی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سر عام نفی کر رہا ہے- نام نہاد جمہوریت کے دعویدار بھارت نے 70 سالوں سے خطہ کشمیر کے ایک بڑے حصے پر غاصبانہ قبضہ جما کر انسانی …

مزید پڑھیں

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے شراب سمیت چرس برآمد

ساہیوال (رپورٹ: محمد محسن منشاء ) ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے علاقے اوکانوالا بنگلہ میں پولیس نے تین منشیات فروشوں سے پچاس لیٹر شراب سمیت 1350 گرام چرس برآمد کرلی. راشد قریشی اورتصدق حسین بارہ ایل / 52 سے پچیس پچیس لیٹر شراب جبکہ بارہ ایل / 91 کے …

مزید پڑھیں

کراچی فرینٹئر کالونی سے پولیس کی تحویل میں لئے جانے والے فضل محمد کی بازیابی کے لئے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ

کراچی (رپورٹ: زیشان حسین) گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ ہونے والے فضل محمد کے اہل خانہ اور اہل علاقہ نے کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ ہونے والے فضل محمد کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ پولیس کے خلاف نعرے بازی بھی کی- مظاہرین نے نمائندہ نوپ نیوز …

مزید پڑھیں