ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان, سندھ
کراچی (نوپ نیوز) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم آج بھی سندھ کے شہروں کی بڑی جماعت ہے، ان شہروں کے مسائل کے حل پر ایم کیو ایم کی گرفت ہے تاہم ایم کیو ایم …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان
اسلام آباد (نوپ نیوز) الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز ہونے والے صدارتی انتخاب کا سرکاری اور حتمی نتیجہ جاری کردیا ہے جس میں عارف علوی کو بطور صدارتی امیدوار کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے نتیجے کے مطابق صدارتی انتخاب میں …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
ریاض (نوپ نیوز) بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں دکانوں اور شورومز میں 70 فیصد مقامی ملازمین کی بھرتی کے حوالے سے ڈیڈلائن ختم ہونے میں 5 روز رہ گئے، دوسری جانب غیر ملکیوں نے اپنی دکانیں اور کاروبار بندکرنا شروع کر دیئے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, پاکستان
کراچی (نوپ نیوز) انیس سو چھپن کے آئین کی منظوری کے بعد گورنر جنرل کا عہدہ ختم کرکے صدرکا عہدہ قائم کیا گیا۔ سکندر مرزا مارچ 1956 سے اکتوبر 1958 تک پاکستان کے پہلے صدرمملکت رہے۔ جس کے بعد جنرل ایوب خان نےملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ ایوب خان …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
الخلیل (نوپ نیوز) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک 27 سالہ فلسطینی نوجوان وائل …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, کھیل
لاہور (نوپ نیوز) احسان مانی پی سی بی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ چیئرمین کے انتخاب کے موقع پر احسان مانی کے مقابلے میں کسی بھی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جس کے بعد …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
حیدرآباد (رپوٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو کے حکم پر تھانہ پھلیلی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کا آغاز- تھانہ پھلیلی کی حدود جڑیل شاہ قبرستان پر پولیس مقابلہ ایک انتہائی ملزم محمد یاسین ولد عبدالعزیز مغل مستقل رہائشی فیصل آباد موجودہ رہائشی …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 اہم خبریں, جرائم و حادثات, سندھ
میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں اوباش نوجوانوں نے تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹر سائکل پر بیٹھی عورت کی جان لے لی- دو معصوم بچے زخمی- حیدرآباد روڈ پر ونگ ویلنگ سے جانبحق ہونے والی خاتون کالونی کی رہائشی پچیس سالہ صبا زوجہ آصف کی لاش …
مزید پڑھیں ستمبر 5, 2018 ویڈیو
بیرون ملک میں مقیم پاکستانی ضمنی الیکشن 2018 میں کس طرح اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے ؟ طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں
مزید پڑھیں ستمبر 4, 2018 اہم خبریں, بین الاقوامی
بشکک (نوپ نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ واشنگٹن کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان امریکا پر برس پڑے۔ کرغزستان میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا …
مزید پڑھیں